Live Majlis
Live Majlis Only Audio
Every Sunday Bayan Timings
Listen Live Broadcast on Sunday 2 :45 pm to 4pm(Pakistan Standard Time)
***************
20 - 17-18 Feb 2024 (Umerkot , Khokhrapar , Thar Islahi Safer o Bayanat Recordings) ( Thar main Dard e Dil Bayanat, Ahbaab sy baatain, Smart phone, Tooba,Taqwa, Falestine Dua, )
***************Audios (All Bayanat)
December 31, 2014
December 30, 2014
December 26, 2014
25.12.14 Nikah main saadgi aur Akhlaaq per
نکاح میں سادگی،بیوی سے اخلاق
نکاح کے موقع پر،مدنی مسجد ،حیدرآباد
حضرت شیخ نے نکاح بھی پڑھایا
December 18, 2014
16.12.14 HazratWala Meer sb db Majlis main Hazrat Shiekh db ( Ashaar)
حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم کی مجلس اور
حضرت شیخ دامت برکاتہم کا (فیضان محبت سے کافی سارے)اشعار پڑھنا
مجلس۱۶ دسمبر ۲۰۱۴ء-فضل،رحمت ،مشیت مانگتے رہو!
اس مجلس میں حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم عالیہ نے فضل ،رحمت ،مشیت مانگنے کی خاص نصیحت فرمائی
December 16, 2014
12.12.14 HazratWala Meer sb db Majlis Main Hazrat Shiekh Db (Ashaar)
حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم کی مجلس اور
حضرت شیخ دامت برکاتہم کا (نالہ غم در یاد مرشد عالم)اشعار پڑھنا
Download
مجلس۱۲ دسمبر ۲۰۱۴ء-نسبت مع اللہ کا چاندخونِ تمنا سے طلوع ہوتا ہے!
اس مجلس میں حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم عالیہ نے بھی اپنی آواز میں "غم فراق اور مست وصال" سنائے
December 4, 2014
More 30 New Mawaiz of Hazratwala Rahmatullah Published (Mawaiz e Akhtar 37-66)
December 3, 2014
30 New Books Of HazratWala Rahmatullah Alaihi Published (Mawaiz e Akhtar 7-36)
November 28, 2014
23.11.14 Safer nov14 Khaas batain Mutalliqin say
متعلقین کو نصیحتیں سفر میں
Download
متعلقین میں، دوران سفر نصیحتیں،حیدر آباد
اشعار:تلاش دیوانہ حق-سپر ہائی وے پر
دین کی دولت اصل
دین شیخ کے سینے سے حاصل ہوتا
اشعار :میری آہ دل کے یہی ہیں منازل
شیخ کامل سے چپک جاؤ،جنت میں چلے جاؤ
میں ابنے خدا سے خدا مانگتا ہوں
مایوس نہ ھوں سالکین
اشعار اے شیخ کیوں ہم کو تنہا چھوڑ گئے
درد دعا بیان سے پھلے
کاروبار والوں کو نصیحت
مرنے سے پھلے تیاری
کوئلہ کی کان والے تاجر سے دین کی باتیں
اللہ والوں ،علماء پر خرچ کرنا
مصیبت پر صبر پر بشارت
بھت خشنما ہیں بنگلے تمھارے
دنیا سے زیادہ دل نا لگاؤ
اچھی گا ڑی سے متا ثر نہ ھونے کا مراقبہ
کیف تسلیم و رضا
شیخ سے بے وفائی سب سے بڑا جرم
شیخ کو کبھی دھوکہ نہ دو
فجر کی نماز پر نصیحتین
بےفکری اصل وجہ
November 26, 2014
22.11.14 Nikah kay moqay per 15 min naseehatain
15minنکاح ،شادی،میاں بیوی کے حقوق
نکاح کے موقع پر بیان،مدنی مسجد،حیدر آباد
22.11.14 Asli Taqwa Kia hay? Tajiroon main Dard Bhara bayan
اصلی تقویٰ کیا ہے؟ درد دل
تاجروں میں جو گمراہ پیر سے بیعت تھے،گودام میں۔ ھالا ناکہ،حیدر آباد
November 25, 2014
23.11.14 Taqwa , Her Mushkil sy nijaat ka wazifa
تقویٰ ،ہر مشکل سے نجات کا وظیفہ
پردے سے عورتوں میں، طلعت صاحب کے ہاں،حیدر آباد
November 24, 2014
November 20, 2014
19.11.14 Hazrat Meer sb db Ki Majlis Mian Hazrat Shiekh Db
مجلس۱۹ نومبر ۲۰۱۴
اللہ کا دوست بننے کا ذریعہ صرف تقویٰ ہے
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں
حضرت والا دامت برکاتہم کے حکم پر جناب کمال الدین صدیقی صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم کے اشعارسنائے، بعد ازیں مولانا عبد الرحمٰن صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے پُردرد اشعار اپنی پُرسوز آواز میں پیش کئے۔ تقریباً ۳۰ منٹ یہی سلسلہ رہا۔ کچھ ہی دیر میں حضرت والا مجلس میں رونق افروز ہوئے، سلام فرمایا، اور ’’ارشادات دردِ دل ‘‘سے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے ملفوظات پڑھ کر سنائے اور تسہیل میں قیمتی ارشادات فرمائے۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ایک گھنٹہ ۷ منٹ رہا۔
November 17, 2014
November 10, 2014
November 4, 2014
31.10.14 Ashaar arifana,Mubbat e shiekh aur Waqia Sultan ibrahim ibne adham
اشعار:در مدح شیخ اور تذکرہ سلطان ابراھیم ابن ادھم
،رات ۱۲ بجے،متعلقین میں،حضرت شیخ کے گھر پر،بارش کے دوران
November 3, 2014
18.10.14 Ashaar ( ishq ka samander, Munajaat ashaar)
اشعار: ہوش کے میرے پرزے اڑا دے
،مناجات چن لے مجھ کو آخرت کے واسطے
،حیدرآبادسپر ہائی وے پر گاڑی میں
Download11.10.14 Super Hiway Per Deen ki Islahi Batain (khaas)
اصلی دین کیا ہے؟
ایک صاحب کے سوال پر کہ آپ لوگ کون سی جماعت سے ہیں
حضرت شیخ کا درد بھرا جواب، اور دل کی اصلاح کی باتیں اور دعا
،متعلقین میں،سپر ہائی وے پر ، حیدرآباد
November 2, 2014
October 29, 2014
October 28, 2014
October 21, 2014
October 16, 2014
October 13, 2014
October 10, 2014
October 4, 2014
October 2, 2014
September 26, 2014
September 22, 2014
September 19, 2014
September 16, 2014
14.9.14 Majlis Darya Kinary Jamshoro, Hyd
متعلقین میں دریا کنارے دینی باتیں
دریا سندھ جامشورو،حیدرآباد
Download Right Click on Download and Save Link As
September 15, 2014
14.9.14 Ulama o Talaba ko Suhbat e Shiekh ki Takeed
علماء و طلبہ کو صحبت شیخ کی تاکید
بیان مدرسہ عمر فاروق ،قاسم آباد،حیدرآباد
Right Click on Download and Save Link As
14.9.14 Allah talah ki mubbat Nafs or Ahl o Ayaal sy ziada ki tashreeh,
نفس و اہل و عیال سے زیادہ اللہ کی محبت کامطلب
پردے سے عورتیں بھی
مجلس خانقاہ اختریہ ،حیدرآباد
Right Click on Download and Save Link As
14.9.14 Suhbat e Ahlullah main Baithnay walon ky liyay Khushkhabri
صحبت اہل اللہ میں بیٹھنے والوں کے لیئے خوشخبری
پردے سے عورتوں میں بیان
مجلس برمکان طلعت صاحب،حیدرآباد
Right Click on Download and Save Link As
September 5, 2014
September 3, 2014
حُجاجِ کرام کےلئے پیغام- حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی اہم مجلس ۱۸ جنوری ۲۰۰۳ء
حُجاجِ کرام کےلئے پیغام
۔حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی اہم مجلس ۱۸ جنوری ۲۰۰۳ء
سنیئے محفوظ کریں
Right Click on Download and Save Link As
سنیئے محفوظ کریں
Right Click on Download and Save Link As
30.8.14 Naat Shareef aur Mian Biwi ky Huquq,,Khaas Nasheehatain
میاں،بیوی کے حقوق اور خاص نصیحتیں
مجلس برمکان علی اختر صاحب،کراچی
September 1, 2014
30.8.14 Hazaratwala Meer sb db Majlis main Hazrat Shiekh Db (Special)
مجلس ۳۰ اگست ۲۰۱۴
حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم کی مجلس میں
حضرت شیخ دامت برکاتہم
حضرت شیخ دامت برکاتہم
Download
خلاصۂ مجلس: ۔ حضرت والا میردامت برکاتہم کی تشریف آوری میں تاخیرتھی ، شروع میں جناب کمال الدین صدیقی صاحب دامت برکاتہم (خلیفہ حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ )نے حضرت مرشدی و مولائی محبی و محبوبی حضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم کے فارسی اشعار پیش فرمائے جو حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی محبت میں حضرت میر صاحب دامت برکاتہم نے کہے ہیں اور بقول حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ امیر خسرو رحمۃ اللہ علیہ کے مقام سے کہے گئے، ان اشعارکے بعد حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم اور اشعار بھی سنانے شروع کئے ، اس دوران حضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے اور سلام فرمایا ، نشست پر تشریف فرما ہوئے اشعار جاری رکھنے کو فرمایا اور ساتھ ساتھ اِن کی تشریح بھی فرمائی ۔اس کے بعد جناب فیروز میمن صاحب دامت برکاتہم کے توجہ دلانے پر تصویر کشی کے حوالے سے زبردست تنبیہ اور اعلان فرمایا۔اس کے بعد جناب ممتاز صاحب نے خزائن شریعت و طریقت سے ملفوظات پڑھنے شروع کئے۔ آخر تک یہی سلسلہ رہا۔
Subscribe to:
Posts (Atom)