Live Majlis

Live Majlis Only Audio

 Every Sunday Bayan Timings

Listen Live Broadcast on Sunday 2 :45 pm to 4pm(Pakistan Standard Time)

***************

 

20 - 17-18 Feb 2024 (Umerkot , Khokhrapar , Thar Islahi Safer o Bayanat Recordings) ( Thar main Dard e Dil Bayanat, Ahbaab sy baatain, Smart phone, Tooba,Taqwa, Falestine Dua, )

***************

Audios (All Bayanat)

September 26, 2014

26.9.14 Biwi ki khata maaf krna aur achay akhlaaq(5min)

 بیوی کی خطا معاف کرنا،اور اچھے اخلاق

(5 min )بعد ذکر مجلس ،کراچی



Download

25.9.14 (3min)Gunah ki khawahish paido ho,usko jalao Allah taala ki muhbbat main

گناہ کی خواہش پیدا ہو ،اسے جلا دو،اللہ کی محبت میں

(3 min )بعد ذکر مجلس ،کراچی 




Download

September 22, 2014

21.9.14 Ashaar :Jahan dy ker mila hy dil main woh jaan e jahan mujh ko

اشعار:جہاں دے کر ملا ہے دل میں وہ جان جہاں مجھ کو

گاڑی میں،مجلس بعد


Download

21.9.14 Buhut Khoon e Tamanna saymila sultaan e jahan mujh ko!

بہت خون تمنا سے ملا سلطان جا ں مجھ کو 

اصلاحی مجلس برمکان علی اختر صاحب،کراچی

 

Download

September 16, 2014

14.9.14 Majlis Darya Kinary Jamshoro, Hyd


متعلقین میں دریا کنارے دینی باتیں

 دریا سندھ جامشورو،حیدرآباد



Download Right Click on Download and Save Link As

13.9.14 Chotoon per raham , Baroon ka adab karna

چھوٹوں پر رحم ،بڑوں کا ادب کرنا

 بیان اولیا ء مسجد،حیدرآباد




Right Click on Download and Save Link As Download

September 15, 2014

14.9.14 Ulama o Talaba ko Suhbat e Shiekh ki Takeed

علماء و طلبہ کو صحبت شیخ کی تاکید

 بیان مدرسہ  عمر فاروق ،قاسم آباد،حیدرآباد




Right Click on Download and Save Link As
Download

14.9.14 Allah talah ki mubbat Nafs or Ahl o Ayaal sy ziada ki tashreeh,

نفس و اہل و عیال سے زیادہ اللہ کی محبت کامطلب

پردے سے عورتیں بھی

مجلس خانقاہ اختریہ ،حیدرآباد




Right Click on Download and Save Link As
Download

14.9.14 Suhbat e Ahlullah main Baithnay walon ky liyay Khushkhabri


صحبت اہل اللہ میں بیٹھنے والوں کے لیئے خوشخبری

پردے سے عورتوں میں بیان

مجلس برمکان طلعت صاحب،حیدرآباد




Right Click on Download and Save Link As
Download

September 3, 2014

حُجاجِ کرام کےلئے پیغام- حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی اہم مجلس ۱۸ جنوری ۲۰۰۳ء

حُجاجِ کرام کےلئے پیغام

۔حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی اہم مجلس ۱۸ جنوری ۲۰۰۳ء
سنیئے      محفوظ کریں
Right Click on Download and Save Link As

30.8.14 Naat Shareef aur Mian Biwi ky Huquq,,Khaas Nasheehatain


میاں،بیوی کے حقوق اور خاص نصیحتیں

مجلس برمکان علی اختر صاحب،کراچی




Download
Right Click on Download and Save Link As

September 1, 2014

30.8.14 Hazaratwala Meer sb db Majlis main Hazrat Shiekh Db (Special)


مجلس ۳۰ اگست ۲۰۱۴

حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم کی مجلس میں


حضرت شیخ دامت برکاتہم





To Download Right Click On Download and Click on "Save Link As"
Download


خلاصۂ مجلس: ۔ حضرت والا  میردامت برکاتہم کی تشریف آوری میں تاخیرتھی ، شروع میں جناب کمال الدین صدیقی  صاحب دامت برکاتہم (خلیفہ حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ )نے حضرت مرشدی و مولائی محبی و محبوبی حضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم کے فارسی اشعار پیش فرمائے جو حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی محبت میں حضرت میر صاحب دامت برکاتہم نے کہے ہیں اور بقول حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ امیر خسرو رحمۃ اللہ علیہ کے مقام سے کہے گئے، ان اشعارکے بعد حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم   اور اشعار بھی سنانے شروع کئے ، اس دوران حضرت اقدس  میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے اور سلام فرمایا ، نشست پر تشریف فرما ہوئے اشعار جاری رکھنے کو فرمایا  اور ساتھ ساتھ اِن کی تشریح بھی فرمائی ۔اس کے بعد جناب فیروز میمن صاحب دامت برکاتہم کے توجہ دلانے پر  تصویر کشی کے حوالے سے زبردست تنبیہ  اور اعلان فرمایا۔اس کے بعد جناب ممتاز صاحب نے خزائن شریعت و طریقت سے ملفوظات پڑھنے شروع کئے۔ آخر تک یہی سلسلہ رہا۔