Live Majlis

Live Majlis Only Audio

 Every Sunday Bayan Timings

Listen Live Broadcast on Sunday 2 :45 pm to 4pm(Pakistan Standard Time)

***************

 

20 - 17-18 Feb 2024 (Umerkot , Khokhrapar , Thar Islahi Safer o Bayanat Recordings) ( Thar main Dard e Dil Bayanat, Ahbaab sy baatain, Smart phone, Tooba,Taqwa, Falestine Dua, )

***************

Audios (All Bayanat)

November 28, 2014

23.11.14 Safer nov14 Khaas batain Mutalliqin say

متعلقین کو نصیحتیں سفر میں

Download


متعلقین میں، دوران سفر  نصیحتیں،حیدر آباد
اشعار:تلاش دیوانہ حق-سپر ہائی وے پر
دین کی دولت اصل  
دین شیخ کے سینے سے حاصل ہوتا  
اشعار :میری آہ دل کے یہی ہیں منازل
شیخ کامل سے چپک جاؤ،جنت میں چلے جاؤ
میں ابنے خدا سے خدا مانگتا ہوں
مایوس نہ ھوں سالکین
اشعار اے شیخ کیوں ہم کو تنہا چھوڑ گئے
درد دعا بیان سے پھلے
کاروبار والوں کو نصیحت
مرنے سے پھلے تیاری
کوئلہ کی کان والے تاجر سے دین کی باتیں
اللہ والوں ،علماء پر خرچ کرنا
مصیبت پر صبر پر بشارت
بھت خشنما ہیں بنگلے تمھارے
دنیا سے زیادہ دل نا لگاؤ
اچھی گا ڑی سے متا ثر نہ ھونے کا مراقبہ
کیف تسلیم و رضا 
شیخ سے بے وفائی سب سے بڑا جرم
شیخ کو کبھی دھوکہ نہ دو
فجر کی نماز پر نصیحتین
بےفکری اصل وجہ



November 26, 2014

22.11.14 Suhbat Ahlullah, Mujahida o Fazal e Ilahi


صحبت شیخ،مجاہدہ،اور فضل الٰہی

متعلقین میں،خانقاہ اختریہ،حیدر آباد

Download

22.11.14 Nikah kay moqay per 15 min naseehatain

  15minنکاح ،شادی،میاں بیوی کے حقوق

نکاح کے موقع پر بیان،مدنی مسجد،حیدر آباد


Download

22.11.14 Nazer ki Hifazat aur Dil ki safai , Dard e dil

  نظر کی حفاطت سے دل کی صفائی پر بیان,درد دل

ٹنڈو حیدرمسجد،حیدر آباد


Download

22.11.14 Asli Taqwa Kia hay? Tajiroon main Dard Bhara bayan

  اصلی تقویٰ کیا ہے؟ درد دل

تاجروں میں جو گمراہ پیر سے بیعت تھے،گودام میں۔ ھالا ناکہ،حیدر آباد


Download

November 25, 2014

23.11.14 Naat Shareef aur Gheebat ka gunah

  نعت شریف اور غیبت کا گناہ پر بیان

خانقاہ اختریہ، کو ہسار،حیدر آباد


Download

23.11.14 Taqwa , Her Mushkil sy nijaat ka wazifa

  تقویٰ ،ہر مشکل سے نجات کا وظیفہ

پردے سے عورتوں میں، طلعت صاحب کے ہاں،حیدر آباد

Download

23.11.14 Tooba ,Umeed , Allahwaly


  توبہ ,امید، اور اللہ والوں کی صحبت پر

خانقاہ اختریہ،کوہسار ،حیدرآباد

Download

November 24, 2014

23.11.14 Aaj Hi Tooba Kar Lain (Dard Bhara Bayan)


آج ہی توبہ کر لیں ،،درد بھرا بیان

حوا مسجد ،حیدرآباد

Download

November 20, 2014

19.11.14 Hazrat Meer sb db Ki Majlis Mian Hazrat Shiekh Db


مجلس۱۹ نومبر ۲۰۱۴

   حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم کی مجلس میں حضرت شیخ دامت برکاتہم


 اللہ کا دوست بننے کا ذریعہ صرف تقویٰ ہے




اصلاحی مجلس کی جھلکیاں
حضرت والا دامت برکاتہم کے حکم پر جناب کمال الدین  صدیقی صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا  میر صاحب دامت برکاتہم کے اشعارسنائے، بعد ازیں مولانا عبد الرحمٰن صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے پُردرد اشعار اپنی پُرسوز آواز میں پیش کئے۔ تقریباً ۳۰ منٹ یہی سلسلہ رہا۔ کچھ ہی دیر میں حضرت والا مجلس میں رونق افروز ہوئے، سلام فرمایا، اور ’’ارشادات دردِ دل ‘‘سے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے  ملفوظات پڑھ کر سنائے اور تسہیل میں قیمتی ارشادات فرمائے۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ایک گھنٹہ ۷ منٹ رہا۔

November 17, 2014

16.11.14 Shaadi ki rasoomaat sy bachny main himmat istimaal karna


شادی کی رسموں سے بچنے میں ہمت کرنا

برمکان حضرت آصف کمال صاحب،کراچی


 Download

November 10, 2014

10.11.14 Badnazri sy bachnay per dard bhara Bayan

بدنظری اور موبائل پر گناہ سے بچنے پر درد بھرا بیان

برمکان حضرت آصف کمال صاحب،کراچی


  Download

9.11.14 Gunah say baaz ajao! Islahi Majlis


گناہ سے باز آجاؤ! اصلاحی مجلس

برمکان علی اختر صاحب،کراچی

 Download

9.11.14 Ashaar:Maira koi nahin aah tairay siwa


اشعار: میرا کوئی نہیں آہ تیرے سوا

گاڑی میں،متعلقین میں

Download

November 4, 2014

1.11.14 Dard e Dil , Ishq e Majazi ky waqiat baraey Ibrat

درد دل اور عشق مجازی کے عبرتناک واقعات

برمکان علی اختر صاحب

Download

31.10.14 Ashaar arifana,Mubbat e shiekh aur Waqia Sultan ibrahim ibne adham

اشعار:در مدح شیخ اور تذکرہ سلطان ابراھیم ابن ادھم

،رات ۱۲ بجے،متعلقین میں،حضرت شیخ کے گھر پر،بارش کے دوران



Download

25.10.14 Dars e Masnavi ( Asmaan o zameen ki takhleeq per ghoor karna)


درس مثنوی۔آسمان و زمین کی تخلیق پر غور کرنا

متعلقین میں،حضرت شیخ کے گھر پر،حیدرآباد


 Download

November 3, 2014

18.10.14 Ashaar ( ishq ka samander, Munajaat ashaar)

اشعار:  ہوش کے میرے پرزے اڑا دے

،مناجات چن لے مجھ کو آخرت کے واسطے


،حیدرآبادسپر ہائی وے پر گاڑی میں

Download

11.10.14 Super Hiway Per Deen ki Islahi Batain (khaas)

اصلی دین کیا ہے؟

ایک صاحب کے سوال پر کہ آپ لوگ کون سی جماعت سے ہیں  

حضرت شیخ کا درد بھرا جواب، اور دل کی اصلاح کی باتیں اور دعا

،متعلقین میں،سپر ہائی وے پر ، حیدرآباد


Download

November 2, 2014

11.10.14 Ashaar Majlis aur Mujhaida ki tafseer


اشعار مجلس،مجاہدہ کی تفسیر

متعلقین میں،خانقاہ اختریہ ،حیدرآباد


Download

12.10.14 Dard e Dil say Har saans Allah per fida karny ki naseehat


 درد دل سے تقوی کی نصیحت 

پردے سے عورتوںمیں اصلاحی بیان  ،طلعت صاحب،حیدرآباد



 Download