Live Majlis
Live Majlis Only Audio
Every Sunday Bayan Timings
Listen Live Broadcast on Sunday 2 :45 pm to 4pm(Pakistan Standard Time)
***************
20 - 17-18 Feb 2024 (Umerkot , Khokhrapar , Thar Islahi Safer o Bayanat Recordings) ( Thar main Dard e Dil Bayanat, Ahbaab sy baatain, Smart phone, Tooba,Taqwa, Falestine Dua, )
***************Audios (All Bayanat)
March 31, 2015
March 30, 2015
March 29, 2015
23.3.15 Mutalliqin main gari main, Ya Rubb mairay gunah ki go intiha nahin, ashaar majlis
اشعار احباب میں ، یا رب میرے گناہ کی گو انتہاء نہیں
(ذکر کے بعد، دریا کنارے،گاڑی میں ،حیدرآباد )
22.3.15 Nazer Bachanay ka tareeqa, Silawat para masjid
نظر کو بچانے کا طریقہ
(سلا وٹ پارا مسجد ، جہاں حضرت والا رحمۃ اللہ بیان فرماتے تھے ،حیدر آباد )
March 25, 2015
March 19, 2015
17.3.15 Ashaar Hazratwala Meer db majlis my Hazrat Shiekh db
حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں حضرت شیخ دامت برکا تہم17.3.15
حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے،
بے پردہ حسینوں سے ہؤا تنگ زمانہ،یا رب کرم سے اپنے تو دونوں جہان دے،انسانیت کا اپنے وہ پرچم جلا
گئے،تلا ش دیوانہ حق،ہائے پہچو ں گا کب مدینہ میں
مجلس۱۷مارچ ۲۰۱۵ء:اللہ تعالیٰ پر فداکاری سے حیاتِ جاوداں ملتی ہے!
|
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں
مجلس کے آغاز میں جناب کمال صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ عارفانہ پیش کئے، تقریباً ۳۵ منٹ یہی سلسلہ رہا۔ اشعار کے بعد حضرت والا دامت برکاتہم کے کمرۂ مبارک میں ہی مجلس ہوئی ، حضرت والا بوجہ ضعف بستر پر آرام فرما تھے۔ ممتاز صاحب نے حضرت والا دامت برکاتہم کے حکم پرملفوظات’’آفتابِ نسبت مع اللہ‘‘ سے پڑھ کر سنانا شروع کیا، درمیان درمیان میں حضرت والا دامت برکاتہم تشریح فرماتے رہے۔مجلس کے اختتام تک یہی سلسلہ رہا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ ۴۸ منٹ تھا۔
March 18, 2015
14.3.15 Ashar Hazratwala db majlis my Hazrat Shiekh db
حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں حضرت شیخ دامت برکا تہم
حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کےنعتیہ اشعار ،
یہ صبح مدینہ یہ شام مدینہ،مبارک تجھے اے ارض مدینہ،یا جبال الحرم یا جبال الحرم
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں
آج حضرت والا دامت برکاتہم بوجودہ Dialysisمجلس میں تشریف نہیں لائے تھےمجلس کے آغاز میں جناب کمال صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے نعتیہ اشعار پیش کیے، تقریباً ۲۵ منٹ تک یہی سلسلہ رہا۔ اشعار کے بعد جناب ممتاز صاحب نے حضرت والا دامت برکاتہم کے حکم پر آج ہی آنے والا نیا وعظ ، مواعظِ اختر نمبر ۵۰’’تلاشِ دیوانۂ حق‘‘ پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو سنایا، آج اس کا پہلا حصہ پڑھ کر سنایا گیا۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۴۸ منٹ رہا۔ مجلس کے بعد نیا وعظ تقسیم بھی کیا گیا۔
March 11, 2015
March 4, 2015
2.3.15 Ashaar Hazratwala Meer sb majlis my Hazrat Shiekh db
حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں حضرت شیخ دامت برکا تہم
حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار ،
ہر شعر میرا غم ہے تمہارا لئے ہوئے،آہ بیابانی نہیں جاتی،کس سے پوچھوں بہار کی باتیں، سنائے
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں
مجلس کے آغاز میں جناب کمال الدین صدیقی صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ عارفانہ پیش فرمائے، تقریباً ۳۰ منٹ کے بعد جناب اظہر کریم نے اپنے تازہ اشعار پیش فرمائے۔ بعد ازیں حضرت والا مرشد ی و مولائی سید عشرت جمیل میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے۔ سلام فرمایا ، پھر حضرت نے کتاب’’ آفتابِ نسبت مع اللہ ‘‘ سے ملفوظات پڑھ کر سنائے۔مجلس کے آخر میں جناب ممتاز صاحب نے حضرت والا کے حکم پر کچھ دیر ملفوظات سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۵۳ منٹ رہا۔
March 2, 2015
1.3.15 Ashaar Hazratwala majlis my Hazrat Shiekh db
حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں حضرت شیخ دامت برکا تہم
-( حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارلطف صحبت اہل اللہ ،نصیحت برائے عاشق مجاز،ساقی نامہ سنائے
Download
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں
مجلس کے آغاز میں جناب کمال الدین صدیقی صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ عارفانہ پیش فرمائے، تقریباً ۲۰ منٹ بعد حضرت والا مرشد ی و مولائی سید عشرت جمیل میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے۔ سلام فرمایا ، حضرت کے حکم پر جناب ممتاز صاحب نے نیا وعظ ، مواعظِ اختر نمبر ۴۵ بعنوان’’ مقامِ دردِدل‘‘ پڑھ کر سنایا، الحمد للہ آج یہ وعظ مکمل ہوگیا۔ مجلس کے اختتام پر حضرت والا کے حکم پر ممتاز صاحب نے کتاب’’ آفتابِ نسبت مع اللہ ‘‘ کے ایک اہم ملفوظ بھی سنایا۔ مجلس کے بعد نیا وعظ تقسیم ہوا۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۵۲ منٹ رہا۔
28.2.15 Ashaar Hazratwala Meer sb Majlis my Hazrat Shiekh Db
حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار
بدنگاہی و عشق مجازی پر، نگہ جس نے نا محرموں سے بچا لی،حقیقت بندگی،اصلاح کا نسخہ توبہ پر سنائے
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں
مجلس کے آغاز میں جناب کمال الدین صدیقی صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ عارفانہ پیش فرمائے، تقریباً ۲۳ منٹ بعد حضرت والا مرشد ی و مولائی سید عشرت جمیل میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے۔ سلام فرمایا ، پھر حاضرینِ مجلس کو تنبیہ فرمائی کہ ’’ایسے عمدہ اور درد بھرے اشعارحضرت والا کے ہیں اور آپ لوگ داد ہی نہیں دیتے ، داد دینے سے پڑھنے والے کی بھی حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور لطف بڑھ جاتا ہے ورنہ پڑھنے والا سمجھتا ہے کہ یہ لوگ سمجھ ہی نہیں رہے، حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے یہ ایسے درد بھرے اشعار ہیں کہ پڑھ کر رونا آتا ہے‘‘۔ اس ارشاد کے بعد حضرت کے حکم پر جناب ممتاز صاحب نے نیا وعظ ، مواعظِ اختر نمبر ۴۵ بعنوان’’ مقامِ دردِدل‘‘ پڑھ کر سنایا، مجلس کے بعد یہ وعظ تقسیم بھی ہوا۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۵۲ منٹ رہا۔
Subscribe to:
Posts (Atom)