Live Majlis

Live Majlis Only Audio

****************************** Click Here To Listen Recordings of 2-3 Jan Tandojam- Hyderabad Dard e Dil Bayans *******************************

Hazrat Shiekh KAMAL Uddin Siddiqui Saheb Damat Barakaatuhum Live Majlis will be broadcasted here Timings (Bayan Timing SUNDAY 2:45pm - 4pm Pakistan time )

Daily Live Fajer and Isha Majlis of Hazrat Aqdas Shah FEROZ Abdullah Memon sb db can be listen at www.hazratferozmemon.org

Audios (All Bayanat)

March 31, 2015

31.3.15 (10min majlis) Noor ,Dard, Khoone Tamanna

نور،درد محبت،خون تمنا10 منٹ مجلس

 (  فجر مجلس،خاص  )


Download

March 30, 2015

23.3.15 Gheebat aur Suhbat Ahlullah per Bayan , madni Masjid

غیبت  و صحبت اہل للہ پر بیان

 (پردہ سے عورتیں بھی ،مدنی مسجد ، حیدرآباد)


Download

March 29, 2015

23.3.15 Mutalliqin main gari main, Ya Rubb mairay gunah ki go intiha nahin, ashaar majlis


اشعار احباب میں ، یا رب میرے گناہ کی گو  انتہاء نہیں

 (ذکر کے بعد، دریا  کنارے،گاڑی میں ،حیدرآباد )


Download

22.3.15 Nazer Bachanay ka tareeqa, Silawat para masjid


نظر کو بچانے کا طریقہ

 (سلا وٹ پارا مسجد  ، جہاں حضرت والا رحمۃ اللہ بیان فرماتے تھے ،حیدر آباد )


Download

22.3.15 Ashaar majlis Khaas, Talat sahab ky haan


اشعار مجلس ،درد دل،معرفت و محبت

 (برمکا ن  طلعت صاحب،حیدر آباد )


Download

21.3.15 Badnazri sy bachny per inaam , 12mint naseehat isha baad


نظر کی حفاظت پر  انعام 

 (کو ثر مسجد ، 12 منٹ نصیحت ،حیدر آباد )


Download

21.3.15 Tasawwuuf Kia Aik Jumla main, Hujra Imam sahab Kausar masjid


تصوف ، ایک جملہ میں 

 (حجرہ  امام مسجد کو ثر مسجد،قاسم آباد)


Download

21.3.15 5min Nazer ki hifazat naseehat, Asr baad Flat Masjid


نظر کی حفاظت، پانچ منٹ  نصیحت

 (بعد عصر،فلیٹ مسجد،قاسم آباد)


Download

21.3.15 Sukuun ki talaash ,Kausar Masjid ,Hyd


سکون کی تلاش

 (کوثر مسجد،قاسم آباد،حیدرآباد )


Download

March 26, 2015

22.3.15 Suhbat Ahlullah sy Akhirat ka ghum milta hy,Tandojam.Aurtain bhi pardy sy

صحبت اہل اللہ سے آ خرت کا غم ملتا ہے

 (ٹنڈو جام مسجد و مدرسہ بنات،پردہ سے عورتیں )


Download

March 25, 2015

22.3.15 Tauba Mahboob Bana daiti hay , tandohyder masjid


توبہ محبوب بنا دیتی ہے

 (ٹنڈو حیدر مسجد، حیدرآباد)


Download

March 19, 2015

18.3.15 Fajer majlis (Taqwa ki kaan Allahwalon kay dil hain) 5min


تقویٰ کی کان اللہ والوں کے دل ہیں


(برمکان حضرت شیخ،فجر مجلس، کراچی)5min majlis


Download

17.3.15 Ashaar Hazratwala Meer db majlis my Hazrat Shiekh db


حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں حضرت شیخ دامت برکا تہم17.3.15

حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے،

بے پردہ حسینوں سے ہؤا تنگ زمانہ،یا رب کرم سے اپنے تو دونوں جہان دے،انسانیت کا اپنے وہ پرچم جلا 


گئے،تلا ش دیوانہ حق،ہائے پہچو ں گا کب مدینہ میں




Download


مجلس۱۷مارچ ۲۰۱۵ء:اللہ تعالیٰ پر فداکاری سے حیاتِ جاوداں ملتی ہے!
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں
مجلس کے آغاز میں جناب کمال صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ عارفانہ   پیش کئے، تقریباً  ۳۵ منٹ یہی سلسلہ رہا۔ اشعار کے بعد حضرت والا دامت برکاتہم کے کمرۂ مبارک میں ہی مجلس ہوئی ، حضرت والا بوجہ ضعف بستر پر آرام فرما تھے۔  ممتاز صاحب نے حضرت والا دامت برکاتہم کے حکم پرملفوظات’’آفتابِ نسبت مع اللہ‘‘ سے پڑھ کر سنانا شروع کیا، درمیان درمیان میں حضرت والا دامت برکاتہم تشریح فرماتے رہے۔مجلس کے اختتام تک یہی سلسلہ رہا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ ۴۸ منٹ تھا۔

March 18, 2015

15.3.15 Maldaari per saber kaisy (5mint Fajer majlis)

مالداری پر صبر

 (برمکان حضرت شیخ،فجر مجلس، کراچی)


Download

15.3.15 Allah talah ki muhbbat ki mushk ki dolat

اللہ تعالیٰ کی محبت کی مشک کی خو شبو

 (برمکان علی اختر صاحب، کراچی)


Download

14.3.15 Ashar Hazratwala db majlis my Hazrat Shiekh db


حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں حضرت شیخ دامت برکا تہم 

  حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کےنعتیہ اشعار ،

یہ صبح مدینہ یہ شام مدینہ،مبارک تجھے اے ارض مدینہ،یا جبال الحرم یا جبال الحرم

Download                                                                                                                                              
   
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں
آج حضرت والا دامت برکاتہم بوجودہ Dialysisمجلس میں تشریف نہیں لائے تھےمجلس کے آغاز میں جناب کمال  صاحب نے  حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے نعتیہ اشعار پیش کیے، تقریباً ۲۵ منٹ تک یہی سلسلہ رہا۔ اشعار کے بعد جناب ممتاز صاحب نے حضرت والا دامت برکاتہم کے حکم پر آج ہی آنے والا نیا وعظ ، مواعظِ اختر نمبر ۵۰’’تلاشِ دیوانۂ حق‘‘ پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو سنایا، آج اس کا پہلا حصہ پڑھ کر سنایا گیا۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۴۸ منٹ رہا۔ مجلس کے بعد نیا وعظ تقسیم بھی کیا گیا۔

March 11, 2015

7.3.15 Riyakari,Rahmat,Fazal per malfoozaat Mityari gaun

ریا کاری،فضل، رحمت،دعا درد بھری

 (مٹیاری گاؤں،بیان کے بعد، حیدرآباد)


Download

7.3.15 Deen pay chalnay main buhut maza hay, mityari gaun

دین پر چلنے میں بہت مزہ ہے

 -(مٹیاری گاؤں،پردہ سے تقریبا  ڈیڑھ سو خواتین تھیں، حیدرآباد)


Download

7.3.15 Payaam e Medinah ,Asaan Urdu main deen samjhaya ,nizamani Gaun

پیام مدینہ-آسان اردو میں گاؤں والوں کو سمجھایا

 -(نظامانی گاؤں، حیدرآباد)

Download

8.3.15 Dars e Masnavi (Machli Pan ya SaanpPan)

درس مثنوی- ہر وقت پانی میں رہنا مچھلیوںکا  کام ہے

 -(خانقاہ اختریہ،متعلقین میں،حیدرآباد)


Download

8.3.15 TV,Bypardagi,Ganun sy bachny per dard bhara bayan,Madni masjid

ٹی وی،کرکٹ،بےپردگی،گانوں سے بچنے پر

 -(مدنی مسجد،پردہ سے عورتیں بھی،حیدرآباد)


Download

March 4, 2015

2.3.15 Ashaar Hazratwala Meer sb majlis my Hazrat Shiekh db


حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں حضرت شیخ دامت برکا تہم 

  حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار ،

ہر شعر میرا غم ہے تمہارا لئے ہوئے،آہ بیابانی نہیں جاتی،کس سے پوچھوں بہار کی باتیں، سنائے



Download


اصلاحی مجلس کی جھلکیاں
مجلس کے آغاز میں جناب کمال الدین صدیقی صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ  عارفانہ پیش فرمائے، تقریباً ۳۰ منٹ کے بعد جناب  اظہر کریم نے اپنے تازہ اشعار پیش فرمائے۔ بعد ازیں حضرت والا مرشد ی و مولائی سید عشرت جمیل میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے۔ سلام فرمایا ،  پھر حضرت نے کتاب’’ آفتابِ نسبت مع اللہ ‘‘  سے ملفوظات پڑھ کر سنائے۔مجلس کے آخر میں جناب ممتاز صاحب نے حضرت والا کے حکم پر کچھ دیر  ملفوظات سنائے۔آج کی  مجلس کا دورانیہ تقریباً ۵۳ منٹ رہا۔

March 2, 2015

1.3.15 Malfoozaat Hazrat Thanvi rahmatullah (Gunah kay taqazon sy bachnay ka nuskha)

ؒملفوظا ت حضرت مجدد ملت تھانوی 

گناہ کے تقاضے سے بچنے پر

 -(متعلقین میں،حضرت شیخ کے گھر میں)


Download

1.3.15 Ashaar Hazratwala majlis my Hazrat Shiekh db

حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں حضرت شیخ دامت برکا تہم 


-( حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارلطف صحبت اہل اللہ ،نصیحت برائے عاشق مجاز،ساقی نامہ   سنائے


Download

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں
مجلس کے آغاز میں جناب کمال الدین صدیقی صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ  عارفانہ پیش فرمائے، تقریباً ۲۰ منٹ بعد حضرت والا مرشد ی و مولائی سید عشرت جمیل میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے۔ سلام فرمایا ،  حضرت کے حکم پر جناب ممتاز صاحب نے نیا وعظ ، مواعظِ اختر نمبر ۴۵ بعنوان’’ مقامِ دردِدل‘‘ پڑھ کر سنایا،  الحمد للہ آج یہ وعظ مکمل ہوگیا۔ مجلس کے اختتام پر حضرت والا کے حکم پر ممتاز صاحب نے کتاب’’ آفتابِ نسبت مع اللہ ‘‘ کے ایک اہم ملفوظ بھی سنایا۔ مجلس کے بعد  نیا وعظ تقسیم ہوا۔آج کی  مجلس کا دورانیہ تقریباً ۵۲ منٹ رہا۔

28.2.15 Ashaar Hazratwala Meer sb Majlis my Hazrat Shiekh Db


حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں حضرت شیخ دامت برکا تہم28.2.15


  حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار

بدنگاہی و عشق مجازی پر، نگہ جس نے نا محرموں سے بچا لی،حقیقت بندگی،اصلاح کا نسخہ توبہ پر سنائے


Download

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں
مجلس کے آغاز میں جناب کمال الدین صدیقی صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ  عارفانہ پیش فرمائے، تقریباً ۲۳ منٹ بعد حضرت والا مرشد ی و مولائی سید عشرت جمیل میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے۔ سلام فرمایا ، پھر حاضرینِ مجلس کو تنبیہ فرمائی کہ ’’ایسے  عمدہ اور درد بھرے اشعارحضرت والا کے ہیں اور آپ لوگ داد ہی نہیں دیتے ، داد دینے سے پڑھنے والے کی بھی حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور لطف بڑھ جاتا ہے ورنہ پڑھنے والا سمجھتا ہے کہ یہ لوگ سمجھ ہی نہیں رہے، حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے یہ ایسے درد بھرے اشعار ہیں کہ پڑھ کر رونا آتا ہے‘‘۔ اس ارشاد کے بعد حضرت کے حکم پر جناب ممتاز صاحب نے نیا وعظ ، مواعظِ اختر نمبر ۴۵ بعنوان’’ مقامِ دردِدل‘‘ پڑھ کر سنایا،  مجلس کے بعد یہ وعظ تقسیم بھی ہوا۔آج کی  مجلس کا دورانیہ تقریباً ۵۲ منٹ رہا۔