الحمدللہ
حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے مزید(۳۰) نئے مواعظ اختر نمبر ۷ ۔ تا۔ ۳۶ شائع ہوگئے
الحمدللہ!! شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجددزمانہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے ۳۰ عدد نئے وعظ شائع ہوگئے ہیں مواعظ اخترنمبر ۷ ۔۔تا۔۔۳۶تک شائع ہوگئے