Live Majlis
Live Majlis Only Audio
Every Sunday Bayan Timings
Listen Live Broadcast on Sunday 3:00 pm to 4:15pm(Pakistan Standard Time)
***************Click to Listen ( 01-02 Aug 2026 Islahi Bayanat ( Phul , Sukkur )( Mayoos na huna, Ulama, Talaba, Madaris main Bayanat, Nazer Hifazat,Smart phone Fitna) )
Click to Listen 11,12 July 2026 ( Hyd , Baqar Nizamani, Tando Mohd Khan Islahi Safer Dard e Dil Bayan)( Gano sy bachna, Taqwa,Smart phone,Tooba,Suhbat etc) )
************************Click to Listen 20 - 21 Sept 2025 Islahi Bayanat ( Hyd , Naushahro Feroz , Sukkhur )( Allahwalo ki suhbat , Ashar , khoone tamanna, smartphone , akhlaq) )
******************* ***************Audios (All Bayanat)
Showing posts with label digital Tasveer. Show all posts
Showing posts with label digital Tasveer. Show all posts
December 3, 2025
30-11-25- (7min) Apni raey mitana , Zuhur ki 4sunnat ki ahmiyyat , Tasveer haram hy - Shiekh ki dant
(7min) Apni raey mitana , Zuhur ki 4sunnat ki ahmiyyat , Tasveer haram hy - Shiekh ki dant
( احباب میں ,مجلس برمکان تنویر صاحب,کراچی، )
July 25, 2025
6.7.25 Short Audios ( AKHLAQ,Tooba, Tasweer sy Batin Tabah, Taswer sy tooba, mubbat krna dil na chahay, haqeer na smajhna,Waswason ka ilaj, Shoher ko khush krna,,Partner karobar, Naukri,Ziada Roona her waqt ,hansna,tassub)
( مختصرپراثر,مجلس برمکان تنویر صاحب,کراچی، )
( ہر تصویر بنانے والا جہنّم میں جائے گا۔ پروفائیل پر تصویر رکھنے والے پر توبہ فرض ہے۔باطن ، روحانیت تباہ ہو رہی ہے،صحبتِ اہل اللہ کی طرف توجّہ نہیں )
( کسی کو حقیر مت سمجھو،اپنے خاتمہ کا سوچو )
( انسان سے محبّت کرنا دل نہ بھی چاہے،آدھی عقل ہے )
( حضرت مولانا شاہ محمّد احمد صاحبؔ کا ایک حاسد مولانا کے ساتھ احسان کرنا کا واقعہ
)
( تمام مخلوق کا پیارا،انتقام نہ لینا،معافی مانگ لینا،بدعقیدہ،بدزبانی،بدگمانی نہ ہو )
( تقویٰ صرف رونے سے نہیں،بہت زیادہ رونا کمزور دل والوں صحت خراب،اعتدال نہ رہے گا، ان کو نیک دوستوں میں ہنسنا چاہیے،ہنسنے کی حدود غفلت نہ ہو )
Tassub_Zaban_Rang_ko_haqeer_na_samjho Download
Karoobar_main_shirkat_partnership_Naukri_Ka_Malik_Kareem_Nafs_Musalman_ki_izzat_hadya_lifafa_m_do_Kitab_Rakhi_h_kaho Download
Waswaasoon_Ka_iLAAJ_Khaas_dil_dimagh_ko_quwwat_khameera_naik_dost_main_hanso_bolo Download
Hazratwala_ki_bitya_ko_naseehat_Shoher_ki_khushi_ko_Daikho Download
Maqam_e_fana_aur_baqa_kia_hy Download
AirportJana_Irada_kar_k_jaey_aik_nazer_kharab_na_kary_Airport_per_nazer_kaisay_bachaey Download
Ashar_Sahaba_e_Karam_Rizwanulla_Ajmain_ki_shaan_main_MunqabateSahaba Download
Ager_Ghalti_sy_GUNAH_ho_jaey_Foran_Tooba_kary_roona_wali_shakal_bana_lay_Allawalun_ki_shakal_2nafilTooba_Sadqa_YA_Hayyo_Ya_Qayyum_Dil_Ki_ghabrahat_ka_ilaj Download
DUA.Tooba.Batini.gunah.sy.Gaza.k.liyayDua Download
Labels:
Akhlaaq,
Ashaar,
burai ka badla achai say,
digital Tasveer,
Dua,
dua falestine,
smart phone,
Tasweer,
Tooba,
waswason
July 3, 2025
21 - 22 June 2025 Islahi Safer Tandojam , Hyderabad Dard e Dil Bayanat ( Tasweer, Nazer ki hifazat, Meher ziada mat rakahain,Smart phone ko paak,Whatsapp fuzol group,Akhlaq)
سفر اصلاحی بیانات جون ۲۰۲۵، ذوالحجہ ۱۴۴٦ ھجری
( , حیدرآباد ، ٹنڈوجام، )
اللہ تعالیٰ کو یاد کرنا روح کی غذا، لاالہ الا اللہ ، اللہ اللہ کا ذکر
(
بعد نماز فجر*
خانقاہ اختر یہ کوہسار, حیدرآباد
)
پوری رات موبائیل میں لگ کرنماز سےغفلت،نظر بچانا، غصّہ پینا کا انعام، قرآن پاک کے تعلیم رحمت سے،غریبوں سے مہر لاکھوں رپے رکھوانا کی رسم،نکاح کا کھانا لڑکا والا کرنا کی رسم،گندے دوستوں کا گروپ مت بناؤ،بیوی سے معافی مانگنا،تصویر مت کھنچوائیں درد سے، گھر کا بڑا گناہ سے بچے
( - بعد
عشاء بعد *
عثمانیہ مسجد لطیف ٹاؤن, ٹنڈوجام
)
بیوی کے کڑوے پن کو برداشت کرنا، اخلاق سے رہنا، خاص(آواز صاف نہیں مگر سمجھ سکتے)
( - بعد
۱۱:۳۰ صبح
خانقاہ اختر یہ کوہسار, حیدرآباد
شرعی پردے سے خواتین بھی
)
احساس نھیں سنّت چھوٹ رہی،اذان کے بعد کی دعا،وضو کیسے کرنا ہے،نکاح کرنا کتنا آسان،ولیمہ کیسا کرنا ہے،چین سکون کا راستہ،غصّہ مت کرو،نرمی کرو،تقویٰ والا قریب ترین،اصلاحِ خواتین، ۵وقت نماز بھی نہیں پڑھ سکتے؟،
( - بعد نماز ظہر *
جام گھر مسسجد, ٹنڈوجام
شرعی پردے سے خواتین بھی
)
فیس بک کی رنگینیاں چھوڑ دیں،دین سکا لر سے نہیں، عالمِ ربّانی اللہ والے سے سیکھیں، بداخلاق ظالم کی عبادت قبول نہیں،دل مدینہ میں ہے،نوجوان نسل کو ماریں مت ایمان تو ہےاسکے پاس، سفر میں نمازچھوڑنا کاگناہ
( - بعد بعد مغرب*
مکّہ مسجد ,المدینہ سوسائٹی, ٹنڈوجام
)
_______________________________________________________________
تصاویر سے احتیاط، سمارٹ فون کا،واٹس ایپ کا صحیح استعمال،شادی،گھر صفائی، اخلاق کی خرابی،
( مدرسہ شرعی پردے سے مدرسہ بنات میں خواتین بھی,خدیجۃ الکبریٰ للبنات,المدینہ سوسائٹی, ٹنڈوجام
)
دنیا کی حسنات،زندگی کا بس رخ بدلنا ہے،توبہ بہت آسان،دل نرم ہوا ہدایت کا نورآیا،نا محرم کزن سے پردہ۔ صحبت اہل اللہ سے ہمّت ملتی، کراچی میں ہلکے زلزلے توبہ کریں، درد دل دعا
(
بعد مغرب*
نورانی مسجد ،
لطیف آباد نمبر ۱۲ ,حیدرآباد
)
دین کی سمجھ، حج قبول کیسے پتا چلےگا،دل بدل دے،عورت پر دم نہ کرے۔والدین کی قدر،بڑوں کا ادب میڈیا کی وجہ سے نکل گیا،یھودی چیزوں کا بائیکاٹ،غزہ دعا،ہم عافیت سے توسنّت پر چلیں،زیادہ مہر نکاح مشکل
(
بعد عصر *
بلال مسجد ، کوہسار, حیدرآباد
)
مسواک کی سنّت کو زندہ کرنا،باطنی گناہ،مایوسی نہیں،گھر والوں کا خیال، دعا حاجت کی درد بھری تشریح ،درد دل دعا
( 2pm- بعد نماز ظہر *
, مدنی مسجد لطیف اباد نمبر پانچ
-۔ حیدرآباد
شرعی پردے سے مدرسہ بنات میں خواتین بھی
)
************************************************************************************************************* Uploading is in process
بیانات ابھی ڈالے جا رہے ہیں
April 14, 2023
14 - 17 April 2023 Recordings of Tandojam- Hyderabad Deeni Islahi Safer , (Eid ky Din, Eid kay Baad Kaisay Rahna Dard e Dil Bayanaat)
سفر بیانات اپریل ۲۰۲۳ , ۲۳-۲٦ رمضان ۱۴۴۴
( , حیدرآباد ,ٹنڈ وجام )
,دردِ دل کی دولت ہے، چھین کر کوئی دیکھے,مجلسِ اشعار تائب صاحب، رات ۲بجے، احباب میں
( ۲۵ویں شب رات خانقاہ اختریہ ، )
خاص دعا اور باتیں رات۲:۳۰بجے احباب میں
( ۲۵ویں شب رات خانقاہ اختریہ ، )
دردِ دل سے گناہ چھوڑنے پر
( نیو کالونی مسجد، اگریکلچر یونیورسٹی، ٹنڈ وجام,بعد عصر، )
غصّہ ، اخلاق ، تقویٰ پر،دعا
( ( عمّار ٹاؤن مسجد، ٹنڈ وجام, ختمِ قرآن پر) )
تبلیغ خانقاہ مدرسہ کا کام تو مبارک ہے مگر ہمارے اخلاق خراب ہیں
( مدینہ مسجد ،ٹنڈ وجام - اعتکاف والوں میں ، رات۱۱:۳۰ بجے )
تائب صاحب اشعار،نظر حفاظت،ذکر،دعا
( مسجد بلال ٹنڈوجام، رات ۱۲:۳۰ بجے، اعتکاف والے جوانوں میں
)
یوٹیوب پر تصویر سے توبہ کریں، اللہ والوں سے اصلاح کروائیں
( ٹالپور مدرسہ،ٹنڈ وجام - بعد فجر
)
گناہ اور اخلاق پر بیان
( کوہسار، بلال مسجد ،حیدرآباد، بعد ظہر
)
شرعی پردہ ، تنہائی میں گناہ سے بچنا
( امیر حمزہ مسجد، حیدرآباد- کوہسار،بعد عصر )
نظر کی حفاظت، سمارٹ فون کی تباہی، والدین کے حقوق، بریانی پر دردِ دل سے منع کرنا، مسجد والوں کا وعدہ بھی کرنا
( الخیر مسجد، ریشم بازار،،حیدرآباد، ختمِ قرآن پر درد دل سے بیان دعا )
دردِ دل سے فحاشی کے خلاف ، اخلاق پر بیان
( آزاد میدان مسجد ، ہیرآباد، حیدرآباد، جہاں حضرت والاؒ کا پہلا بیان ھوا تھا، بعد فجر )
تائب صاحب اشعار روشنی بھی ملی ، پردہ میں رہنا مری بہنا ،بریانی ختم پر، عید کے دن کیسے رہنا ہے
( مدنی مسجد ,حیدرآباد، بعد ظہر، پردہ سے خواتین بھی )
معافی مانگی بھی پڑے گی گناہ سے
( السعیدن مسجد ، حیدرآباد - بعد عصر، کوہسار )
خاص غیبت، ٹوہ لگانا، دوسروں کی برائی کرنا، قرآن پاک پر عمل کرنا پر بیان
( سبز آرائیں مسجد ، پھلیلی ، حیدرآباد، ختمِ قرآن پر )
اعتکاف والے جوانوں میں اشعار ،نظر بچانا غصّہ پر بیان
( رات ۱ بجے ، جامع مسجد پرانی وحدت کالونی، حیدرآباد)
توبہ کریں بھائی آخری عشرہ میں
( نورانی مسجد ۱۱ نمبر،حیدرآباد , بعد فجر )
Labels:
aitikaf,
Badnazri,
biryani,
bughz,
Dard e Dil,
digital Tasveer,
Ghussa,
Huquq,
Khatm e Quraan,
Ramazan,
Ramazan Shareef,
smart phone,
Waldain,
youtube
October 20, 2022
14.10.22 Fajer Mukhtasar Majlis ( Nazer , Jism Sy Haseenu sy Door Rahna , Tasveer Haraam hay Hz Mufti Ashiq iLahi Rah ki kitaab sy)
نظر ، جسم سے حسینوں سے دور رہنا، تصویر حرام ہے مفتی عاشق الٰہیؒ کی کتاب سے
( ,فجر مختصر مجلس برمکان تنویر صاحب,کراچی، )
March 21, 2022
19-20 March Hyderabad, Nizamani, Tandojam Agriculture University , safer Darde dil Bayanat
سفر بیانات مارچ ۲۰۲۲
( , ٹنڈوجام یونیورسٹی،,حیدرآباد, نظامانی , )
رمضان سے پہلے توبہ کر لیں
( بسم اللہ مسجد، بعد ظہر, ,حیدرآباد)
اخلاق و تقوی
( حیدرآباد,مدرسہ خدیجہؓ للبنات ,۳:۳۰ سے ۴:۳۰ دوپہر )
نوجوانوں میں باتیں تقوی پر
( بعد عصر, ٹنڈوجام اگریکلچر یونیورسٹی میں, مسجد، )
تکبر،اخلاق،بدنظری،رمضان پر خاص بیان
( جامع مسجدنورانی ۱۱ نمبر، حیدرآباد ,بعد عشا )
روزہ کے ٦ آداب، فضائل اعمال سے تعلیم بیان خاص
( مدنی مسجد ، حیدرآباد، بعدظہر، , پردہ سے خواتین مدرسہ بنات , )
نعت شریف مدینہ ، رو رو کر دعائیں خاص کیفییت
( مدنی مسجد ، حیدرآباد، بعدظہر، , پردہ سے خواتین مدرسہ بنات ، ، )
Below Bayans Uploaded on 22.3.22
,مریدین کے لئے نصیحتیں,ذکر،تلاوت،اصلاحی خط لکھنا شیخ کو،رابطہ رکھنا شیخ سے
( خانقاہ اختریہ ، حیدرآباد، بعدفجر، , ، ، )
اپنے بچوں کو سمارٹ فون سے بچانا پر بیان
( جامع مسجد، نظامانی ,بعد مغرب
)
فحاشی عریانی کے خلاف درد بھرا بیان
( مکی مسجد، نظامانی ,بعد عشا
)
November 1, 2021
31-Oct-21 Islahi Bayan , Sharaii Parda Nahi Karna, Cricket Match Kiun Daikha?
شرعی پردہ نہ کرنا ، بہشتی زیور پڑھنا، کرکٹ میچ کیوں دیکھا
( ( اصلاحی مجلس، برمکان سرفراز صاحب, سچل گوٹھ,کراچی، )
October 5, 2021
2-3 Oct Hyderabad, Tandojam , Hala , Matiari Islahi Dard e Dil Bayanat
سفر بیانات اکتوبر ۲۰۲۱
( , ٹنڈو جام ,ھالا ، مٹیاری , حیدرآباد )
اصلاح کروائیں،اخلاق،والدین کے حقوق
( مدنی مسجد،۱۲:۳۰ بجے، حیدرآباد,پردہ سے خواتین بھی. ,)
جذب کے واقعات،
( خانقاہ اختریہ ، حیدرآباد,پردہ سے خواتین بھی)
نوجوانوں کو تقوی کی نصیحتیں،
( ، زرعی یونیورسٹی،ٹنڈوجام,SAU University )
توبہ کرنا گناھوں سے
( سولنگی میر گاوں، بعد ظھر ،ٹنڈوجام,)
ذکر اللہ، کینہ کیا؟ چار دعا اصلاح نفس کے لیے
( فجر بعد ، خانقاہ اختریہ کوہسار ,حیدرآباد,)
اشعار، تصویر ، اسمارٹ فون کی فتنہ پ بیان
( مدرسہ ھالا، اساتذہ طلباء میں بیان)
مجاہدہ کرنا اللہ کو پانا
( اویس مسجد، مٹیاری)
دل کو سجدہ میں رو رو کر فریاد کر
( مفتی مدثر صاحب مسجد، مٹیاری)
(سفر کے دوران مختصر مجلس )
حضرت مفتی خالد صاحب مدظلہ سے ملاقات، تفسیر معارف القرآن کا سندھی زبان میں ترجمہ
( مدرسہ ھالا)
ذکر،درد دل ددعا
( حیدرآباد جاتےہوئے گاڑی میں،)
شیخ سے تعلق اللہ کے لیئے ہو، ملاقات کرتے رہے محسن سے
( ٹندوجام جاتے ہوئے گاڑی میں،)
شیخ کا فیض سمجھے اپنے صلاحیت کو
( ٹندوجام جاتے ہوئے گاڑی میں،)
حضرت والاؒ کی اندھی تقلید
( ٹندوجام جاتے ہوئے گاڑی میں،)
May 25, 2021
22-23 May Hyd,Nizamani,Tandojam,MirpurKhaas Dard e Dil Islahi Bayans
سفر بیانات مئی ۲۰۲۱
( , میرپورخاص ,نظامانی, ٹنڈو جام و حیدرآباد )
خاص نصیحتیں برائے مریدین
( برمکان مولانا رفیق صاحب، پردہ سے خواتین بھی,حیدرآباد)
تقوی کیا ہے
( مسجد خدیجہ الکبری،حیدرآباد)
بچوں کو سمارٹ فون سے بچانا،مٹی کے طوفان کے دوران بیان
( جامع مسجد،نظامانی)
درد دل سے شیدی محلہ میں ،دعا میں گڑگڑانا
( مسجد،نظامانی)
دیندارگھرانوں کو سمارٹ فون کے فتنے سے بچنے،زبان کی حفاظت پر بیان
( پردہ سے خواتین بھی،میرپورخاص,برمکان حاجی عثمان صاحب)
جوانی بچانے کا آسان طریقہ، اشعار صحابہؓ پر ,درد دل سے
( ,بلال مسجد,ٹنڈوجام,)
مرشد کو تلاش کرنا،اصلاح کروانا
( بیت المکرم مسجد ,میرپورخاص,)
نعت شریف،اصلاح نفس،درد دل سے بیان
( ,میرپورخاص,جامع مسجد)
فجر میں مختصر گناہ چھوڑنا پر مجلس
( مسجد،نظامانی)
پردہ میں عزت، خاص بیان, مدرسہ بنات میں پردہ سے
( اس بیان میں سب پسینے میں تھے، رات سے بجلی نہیں تھی,جامع مسجد،نظامانی)
(سفر کے دوران مریدین میں مجلس )
نیا مدرسہ کی تعمیر پردعا و مجلس
( مسجد،نظامانی)
گھر والوں کا خیال رکھنا، احباب میں لطیفہ، باغ میں فجر میں
( ،نظامانی)
اشعار، مقام درد دل کو بے خبر تو آہ کیا جانے
( احباب میں گاڑی میں میر پور خاص جاتے ہوئے)
درد دل بیان کرتے ہم، حضرت والاؒ اشعار
( احباب میں گاڑی میں میر پور خاص جاتے ہوئے)
بستی میں داخل ہونے سے پہلے رونا اور دعا
( احباب میں گاڑی میں )
Subscribe to:
Posts (Atom)