سفر اصلاحی بیانات جون ۲۰۲۵، ذوالحجہ ۱۴۴٦ ھجری
( , حیدرآباد ، ٹنڈوجام، )
اللہ تعالیٰ کو یاد کرنا روح کی غذا، لاالہ الا اللہ ، اللہ اللہ کا ذکر
(
بعد نماز فجر*
خانقاہ اختر یہ کوہسار, حیدرآباد
)
پوری رات موبائیل میں لگ کرنماز سےغفلت،نظر بچانا، غصّہ پینا کا انعام، قرآن پاک کے تعلیم رحمت سے،غریبوں سے مہر لاکھوں رپے رکھوانا کی رسم،نکاح کا کھانا لڑکا والا کرنا کی رسم،گندے دوستوں کا گروپ مت بناؤ،بیوی سے معافی مانگنا،تصویر مت کھنچوائیں درد سے، گھر کا بڑا گناہ سے بچے
( - بعد
عشاء بعد *
عثمانیہ مسجد لطیف ٹاؤن, ٹنڈوجام
)
بیوی کے کڑوے پن کو برداشت کرنا، اخلاق سے رہنا، خاص(آواز صاف نہیں مگر سمجھ سکتے)
( - بعد
۱۱:۳۰ صبح
خانقاہ اختر یہ کوہسار, حیدرآباد
شرعی پردے سے خواتین بھی
)
احساس نھیں سنّت چھوٹ رہی،اذان کے بعد کی دعا،وضو کیسے کرنا ہے،نکاح کرنا کتنا آسان،ولیمہ کیسا کرنا ہے،چین سکون کا راستہ،غصّہ مت کرو،نرمی کرو،تقویٰ والا قریب ترین،اصلاحِ خواتین، ۵وقت نماز بھی نہیں پڑھ سکتے؟،
( - بعد نماز ظہر *
جام گھر مسسجد, ٹنڈوجام
شرعی پردے سے خواتین بھی
)
فیس بک کی رنگینیاں چھوڑ دیں،دین سکا لر سے نہیں، عالمِ ربّانی اللہ والے سے سیکھیں، بداخلاق ظالم کی عبادت قبول نہیں،دل مدینہ میں ہے،نوجوان نسل کو ماریں مت ایمان تو ہےاسکے پاس، سفر میں نمازچھوڑنا کاگناہ
( - بعد بعد مغرب*
مکّہ مسجد ,المدینہ سوسائٹی, ٹنڈوجام
)
_______________________________________________________________
تصاویر سے احتیاط، سمارٹ فون کا،واٹس ایپ کا صحیح استعمال،شادی،گھر صفائی، اخلاق کی خرابی،
( مدرسہ شرعی پردے سے مدرسہ بنات میں خواتین بھی,خدیجۃ الکبریٰ للبنات,المدینہ سوسائٹی, ٹنڈوجام
)
دنیا کی حسنات،زندگی کا بس رخ بدلنا ہے،توبہ بہت آسان،دل نرم ہوا ہدایت کا نورآیا،نا محرم کزن سے پردہ۔ صحبت اہل اللہ سے ہمّت ملتی، کراچی میں ہلکے زلزلے توبہ کریں، درد دل دعا
(
بعد مغرب*
نورانی مسجد ،
لطیف آباد نمبر ۱۲ ,حیدرآباد
)
دین کی سمجھ، حج قبول کیسے پتا چلےگا،دل بدل دے،عورت پر دم نہ کرے۔والدین کی قدر،بڑوں کا ادب میڈیا کی وجہ سے نکل گیا،یھودی چیزوں کا بائیکاٹ،غزہ دعا،ہم عافیت سے توسنّت پر چلیں،زیادہ مہر نکاح مشکل
(
بعد عصر *
بلال مسجد ، کوہسار, حیدرآباد
)
مسواک کی سنّت کو زندہ کرنا،باطنی گناہ،مایوسی نہیں،گھر والوں کا خیال، دعا حاجت کی درد بھری تشریح ،درد دل دعا
( 2pm- بعد نماز ظہر *
, مدنی مسجد لطیف اباد نمبر پانچ
-۔ حیدرآباد
شرعی پردے سے مدرسہ بنات میں خواتین بھی
)
************************************************************************************************************* Uploading is in process
بیانات ابھی ڈالے جا رہے ہیں