Shiekhul Arab Wal Ajam Mujaddid Zamana Arif Billah Hazrat-e-Aqdas Maulana. Shah Hakeem Muhammad Akhtar Sahab RA
Very Special Collection On Akhlaaq Download All Bayans on Akhlaaq
================================================================
South Africa 1997 Bayans
Khanqah Imdadia Ashrafia Bayans Of Shiekhul Arab Wal Ajam Mujaddid e Zamana Arif Billah Hazrat Maulana Shah Hakeem Muhammad Akhtar Saheb Rahmatullah Alaihi
تجھ سے راہِ اُلفتِ مولیٰ ملی ۔ ۔ ۔ بہت خاص!!
حضرت والا شیخ العرب والعجم مجددِ زمانہ رومیٔ ثانی حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی آواز میں بہت ہی خاص اشعار جو۸ جولائی۱۹۸۶ء بروز منگل حضرت والا اپنے کمرۂ مبارک میں پڑھ رہے تھے،اس وقت ہمارے شیخ و مرشد محبی و محبوبی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم حاضرِ خدمت تھے، حضرت نے ہی ان اشعار کو کیسٹ پر محفوظ فرمایا اور حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم کے صدقے ہی آج یہ خاص مجلس ہم تک پہنچی! الحمد اللہ!
To Download Right Click On Player and Click on "Save Audio As" Download
شیخ العرب ولعجم عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا یہ بیان انڈیا کے شہر الہ آباد میں 14-03-1989 کو ہوا تھا جس میں حضرت بیمار تھے اور گلے میں درد تھا لیکن امت کی تڑپ کی وجہ سے تڑپتے ہوئے بیان کیا۔ بار بار سنیں۔۔۔ آخر میں محی السنہ حضرت شاہ ابرار الحق صاحبؒ کی نصحیتیں بھی ہیں۔
حضرت والا کا درد بھرا بیان۔ اس بیان میں حضرت مولانا فقیر محمد صاحب رحمۃ اللہ علیہ، حضرت نواب قیصر صاحب رحمۃ اللہ علیہ اور حاجی افضل پراچہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ بھی موجود تھے۔ حضرت والا دامت برکاتہم نے بیان میں فرمایا کہ یہ وہ لوگ موجود ہیں جن کی آنکھوں نے حضرت حکیم الامت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کو دیکھا ہے۔ اس بیان میں جو مسلسل رونے کی آواز آرہی ہے وہ حضرت فقیر محمد صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی ہے۔