حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں حضرت شیخ دامت برکاتہم
بیت میر ،کراچی
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں
مجلس کے آغاز جناب کمال صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے عارفانہ اشعارپیش فرمائے، پھر جناب ممتاز صاحب نے بھی اشعار سنائے،تقریباً ۳۰ منٹ بعدحضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے ، سلام فرمایا اور وعظ ’’ عاشقانِ حق کا لذیذ غم‘‘ پڑھ کر سنایا ۔ مجلس کے آخر میں بدگمانی سے بچنے کی حوالے سے نصیحت فرمائی۔ مجلس کے اختتام پر نیا وعظ، مواعظِ اختر نمبر ۳۳ بعنوان ’’ سامانِ مغفرت‘‘ بھی تقسیم کیا گیا!