حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں حضرت شیخ دامت برکا تہم
- حضرت میر صاحب دامت برکاتہم کے کے اشعار ,
پردہ عیبوں کا مرے،وقف غم رہ گئے،وہ اپنی ساتھ بس خدا کا نام لے کے چلتے ہیں سنائے
مجلس۲۲ فروری ۲۰۱۵ء:خونِ تمنا سے دلِ ویران آباد ہوتا ہے
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں
مجلس کے آغاز میں جناب ممتاز صاحب نے حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم نے اشعار پیش فرمائے، بعد ازیں جناب کمال صاحب نے حضرت کے اشعار سنائے۔ اشعار کے بعد حضرت والا مرشد ی و مولائی سید عشرت جمیل میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے اور نیا وعظ، مواعظِ اختر نمبر ۳۹ بعنوان’’ قلبِ شکستہ کی تعمیر‘‘ پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو سنایا۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۵۰ منٹ رہا۔