حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں حضرت شیخ دامت برکا تہم
حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار ،
ہر شعر میرا غم ہے تمہارا لئے ہوئے،آہ بیابانی نہیں جاتی،کس سے پوچھوں بہار کی باتیں، سنائے
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں
مجلس کے آغاز میں جناب کمال الدین صدیقی صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ عارفانہ پیش فرمائے، تقریباً ۳۰ منٹ کے بعد جناب اظہر کریم نے اپنے تازہ اشعار پیش فرمائے۔ بعد ازیں حضرت والا مرشد ی و مولائی سید عشرت جمیل میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے۔ سلام فرمایا ، پھر حضرت نے کتاب’’ آفتابِ نسبت مع اللہ ‘‘ سے ملفوظات پڑھ کر سنائے۔مجلس کے آخر میں جناب ممتاز صاحب نے حضرت والا کے حکم پر کچھ دیر ملفوظات سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۵۳ منٹ رہا۔