حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں حضرت شیخ دامت برکا تہم24.4.15
حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے،
میری چشم تر خون برسا رہی ہے،کسی عاشق کی جب بھی داستا ں اسکی زبانی ہو
مجلس۲۵۔اپریل ۲۰۱۵ء:اللہ والوں کے پاس بیٹھنے کا خاص اہتمام رکھو!
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں
مجلس
کے آغاز میں حضرت والا دامت برکاتہم کے حکم پرکمال صاحب نے حضرت والا رحمۃ
اللہ علیہ کے اشعارِ عارفانہ پیش فرمائے۔تقریباً ۱۹منٹ یہ سلسلہ جاری
رہا۔اشعار کے بعدجناب ممتاز صاحب نے ملفوظات’’آفتابِ نسبت مع اللہ‘‘ سے ایک حصہ پڑھ کرسنایا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۴۴منٹ