سفر بیانات ستمبر ۲۰۱۹
( , ٹنڈو جام و حیدرآباد )
اخلاق،دینداری،صحبت اہل اللہ
( خانقاہ اختریہ،، شرعی پردہ سے خواتین بھی،۳ سے ۴ ,حیدرآباد)
تصویر،نیٹ کی تباہ کاریاں،تقویٰ
(شرعی پردہ سے خواتین بھی ,حیدرآباد , مدنی مسجد،بعد مغرب)
سنت، تقویٰ ، پردہ پر مدلل بیان
(بعد عشا، حیدرآباد ، نورانی مسجد )
مجلس اشعار رات ۱۲ بجے،محبت شیخ و مرید پر
( خانقاہ اختریہ )
ذکر اللہ کی تاثیر ،احباب کو مشق کروائی
( خانقاہ اختریہ، بعد فجر، احباب میں ,حیدرآباد)
نعت شریف، عاملوں کو چھوڑ کر تقویٰ و توبہ کا راستہ اختیار کرنا
( مدرسہ بنات، مکی مسجد، ٹنڈوجام,۱۱ بجے صبح)
,درد دل سے,علم پر عمل، تقویٰ کی فکر
( مدرسہ حمادیہ، علما طلبا میں، ٹنڈوجام,بعد ظہر)
,بدنظری ،گناہ سے بچنا، پر مختصر بیان
( محمدی مسجد، جام گھر، بعد عصر)
,جوانی میں گناہ سے کیسے بچیں،
( ٹنڈو جام اگریکلچر یونیورسٹی کے لڑکوں میں، بعد مغرب)
,درد دل سے تقویٰ پر بیان
( مسجد بلال ، مدرسہ امیر حمزہ، ٹنڈو جام، بعدعشا)
اشعار،اللہ کا عاشق،درد دل پر
( گاڑی میں ، حیدر آباد ہائی وے پر)