سفر بیانات مئی ۲۰۲۱
( , میرپورخاص ,نظامانی, ٹنڈو جام و حیدرآباد )
خاص نصیحتیں برائے مریدین
( برمکان مولانا رفیق صاحب، پردہ سے خواتین بھی,حیدرآباد)
تقوی کیا ہے
( مسجد خدیجہ الکبری،حیدرآباد)
بچوں کو سمارٹ فون سے بچانا،مٹی کے طوفان کے دوران بیان
( جامع مسجد،نظامانی)
درد دل سے شیدی محلہ میں ،دعا میں گڑگڑانا
( مسجد،نظامانی)
دیندارگھرانوں کو سمارٹ فون کے فتنے سے بچنے،زبان کی حفاظت پر بیان
( پردہ سے خواتین بھی،میرپورخاص,برمکان حاجی عثمان صاحب)
جوانی بچانے کا آسان طریقہ، اشعار صحابہؓ پر ,درد دل سے
( ,بلال مسجد,ٹنڈوجام,)
مرشد کو تلاش کرنا،اصلاح کروانا
( بیت المکرم مسجد ,میرپورخاص,)
نعت شریف،اصلاح نفس،درد دل سے بیان
( ,میرپورخاص,جامع مسجد)
فجر میں مختصر گناہ چھوڑنا پر مجلس
( مسجد،نظامانی)
پردہ میں عزت، خاص بیان, مدرسہ بنات میں پردہ سے
( اس بیان میں سب پسینے میں تھے، رات سے بجلی نہیں تھی,جامع مسجد،نظامانی)
(سفر کے دوران مریدین میں مجلس )
نیا مدرسہ کی تعمیر پردعا و مجلس
( مسجد،نظامانی)
گھر والوں کا خیال رکھنا، احباب میں لطیفہ، باغ میں فجر میں
( ،نظامانی)
اشعار، مقام درد دل کو بے خبر تو آہ کیا جانے
( احباب میں گاڑی میں میر پور خاص جاتے ہوئے)
درد دل بیان کرتے ہم، حضرت والاؒ اشعار
( احباب میں گاڑی میں میر پور خاص جاتے ہوئے)
بستی میں داخل ہونے سے پہلے رونا اور دعا
( احباب میں گاڑی میں )