سفر بیانات فروری ۲۰۲۳
( , حیدرآباد , مٹیاری )
25.2.23 زبان کے ۲۰ گناہ ، غم دکھ پریشانی کا علاج
( خانقاہ اختریہ ، کوہسار، ۳:۳۰ سے ۴:۳۰ )
25.2.23 فحاشی کے خلاف
( ( بلال مسجد ، بعد عصر) )
25.2.23 بے حیاء بن گئے ہیں ہم لوگ، توبہ کریں، دردِ دل سے بیان
( اویس مسجد ، مٹیاری , بعد عشاء )
26.2.23 اسمارٹ فون میں پڑ کر ہم غفلت میں پڑ گئے
( خانقاہ اختریہ ، کوہسار , بعد فجر
)
26.2.23 معاشرہ بے حیائی کرے ، ہم نہیں کریں گے،بہت دردِ دل سے، بدفعلی سے بچنے پر درد سے
( مدنی مسجد ، بعد ظہر
)
26.2.23 عشقِ مجازی سے توبہ کریں ،
( بسم اللہ مسجد، بعد عصر
)
26.2.23 شرعی پردہ پر، کینہ سے بچنا خاندان میں اخلاق
( عبد الواحد صاحب کے مکان میں بیان - بعد مغرب )
26.2.23 رمضان سے پہلے آج ہی گناہ چھوڑ دیں
( نورانی مسجد، ۱۲ نمبر ,بعد عشاء )