سفر بیانات اپریل ۲۰۲۳ , ۲۳-۲٦ رمضان ۱۴۴۴
( , حیدرآباد ,ٹنڈ وجام )
,دردِ دل کی دولت ہے، چھین کر کوئی دیکھے,مجلسِ اشعار تائب صاحب، رات ۲بجے، احباب میں
( ۲۵ویں شب رات خانقاہ اختریہ ، )
خاص دعا اور باتیں رات۲:۳۰بجے احباب میں
( ۲۵ویں شب رات خانقاہ اختریہ ، )
دردِ دل سے گناہ چھوڑنے پر
( نیو کالونی مسجد، اگریکلچر یونیورسٹی، ٹنڈ وجام,بعد عصر، )
غصّہ ، اخلاق ، تقویٰ پر،دعا
( ( عمّار ٹاؤن مسجد، ٹنڈ وجام, ختمِ قرآن پر) )
تبلیغ خانقاہ مدرسہ کا کام تو مبارک ہے مگر ہمارے اخلاق خراب ہیں
( مدینہ مسجد ،ٹنڈ وجام - اعتکاف والوں میں ، رات۱۱:۳۰ بجے )
تائب صاحب اشعار،نظر حفاظت،ذکر،دعا
( مسجد بلال ٹنڈوجام، رات ۱۲:۳۰ بجے، اعتکاف والے جوانوں میں
)
یوٹیوب پر تصویر سے توبہ کریں، اللہ والوں سے اصلاح کروائیں
( ٹالپور مدرسہ،ٹنڈ وجام - بعد فجر
)
گناہ اور اخلاق پر بیان
( کوہسار، بلال مسجد ،حیدرآباد، بعد ظہر
)
شرعی پردہ ، تنہائی میں گناہ سے بچنا
( امیر حمزہ مسجد، حیدرآباد- کوہسار،بعد عصر )
نظر کی حفاظت، سمارٹ فون کی تباہی، والدین کے حقوق، بریانی پر دردِ دل سے منع کرنا، مسجد والوں کا وعدہ بھی کرنا
( الخیر مسجد، ریشم بازار،،حیدرآباد، ختمِ قرآن پر درد دل سے بیان دعا )
دردِ دل سے فحاشی کے خلاف ، اخلاق پر بیان
( آزاد میدان مسجد ، ہیرآباد، حیدرآباد، جہاں حضرت والاؒ کا پہلا بیان ھوا تھا، بعد فجر )
تائب صاحب اشعار روشنی بھی ملی ، پردہ میں رہنا مری بہنا ،بریانی ختم پر، عید کے دن کیسے رہنا ہے
( مدنی مسجد ,حیدرآباد، بعد ظہر، پردہ سے خواتین بھی )
معافی مانگی بھی پڑے گی گناہ سے
( السعیدن مسجد ، حیدرآباد - بعد عصر، کوہسار )
خاص غیبت، ٹوہ لگانا، دوسروں کی برائی کرنا، قرآن پاک پر عمل کرنا پر بیان
( سبز آرائیں مسجد ، پھلیلی ، حیدرآباد، ختمِ قرآن پر )
اعتکاف والے جوانوں میں اشعار ،نظر بچانا غصّہ پر بیان
( رات ۱ بجے ، جامع مسجد پرانی وحدت کالونی، حیدرآباد)
توبہ کریں بھائی آخری عشرہ میں
( نورانی مسجد ۱۱ نمبر،حیدرآباد , بعد فجر )