سفر بیانات اکتوبر ۲۰۲۳، , ربیع الاوّل ۱۴۴۵ھ
( , حیدرآباد ,ٹنڈ وجام )
SHORT AUDIOS ( Safer , Gari , Hi way, Gher , khanay ky dauran ki Mukhtasar Batain )
( حیدراباد جاتے ہوئےذکر،دعا میں توبہ کا عمل،ذوالقرنین کے واقعہ سے سبق
)
Download
( گھر والوں کا خیال رکھنا،حضرت شاہ فیروزمیمن صاحب کا ائیرپورٹ پر گھر والوں کا خیال رکھنا,،مولانا زاہد صاحب کے گھر باتیں
)
Download
( شیخ کے ۴ حق ہم بھول گئے، اپنے حالات بتانا
)
Download
( ایک مدرسہ کے لئے دعا، تعداد پر نہیں اللہ پر نظر ھو،حیدرآباد
)
Download
( مولانا جمیل الرحمان صاحبؒ کے انتقال پر ان کے بھائیوں سے تعزیّت،وحدت کالونی حیدرآباد
)
Download
( تعزیّت میں کھانا پینا،کیمرہ والا، سمارٹ فون کا استعمال،وین میں حیدرآباد
)
Download
( ,ٹنڈوجام,استغفار،ارحم الرحمین،درود شریف کا ذکر کیسے کریں،مدرسہ میں جانے سے پہلے درد سے دعا
)
Download
____________________ Masajid Bayanat ____________________
اشعار مجھ کو جینے کا سہارا چا ہئے، بدنظری ، خاندان میں اخلاق سے رہنا،
( مدنی مسجد ,حیدرآباد، بعد ظہر، پردہ سے خواتین بھی )
حرمین کے طرز پر مغرب نماز پڑھائی
(آزاد میدان مسجد ، ہیرآباد، حیدرآباد،)
توبہ کریں ، تصویر سے بچنا، سمارٹ فون کا استعمال،ربیع الاوّل
( آزاد میدان مسجد ، ہیرآباد، حیدرآباد، جہاں حضرت والاؒ کا پہلا بیان ھوا تھا، بعد مغرب )
اشعار،دین کی سمجھ،اخلاق، صبر،اللہ والے شکایت نہیں کرتے،تقویٰ
( ,بعد عشاء,سبز آرائیں مسجد ، پھلیلی ، حیدرآباد )
بہترین نمونہ حضورﷺہیں۔ یونیورسٹی کے ٹیچرز سے
( ھاسٹل مسجد ,زرعی یونیورسٹی،ٹنڈوجام,SAU University,فجر بعد )
بڑوں کا ادب،پردہ،اخلاق،سمارٹ فون کا استعمال کیسا ہے.؟
( ۱۱بجے مدرسہ بنات خدیجہ الکبریٰ ، ٹنڈوجام )
حضورﷺ ہمیں کیسا دیکھنا چاہتے ہیں؟
( بعد ظہر جام گھر، پردہ سے خواتین بھی ، ٹنڈوجام )
گناہ چھوڑنے پر مختصر درد دل سے بیان
( بعدعصر، عمّار ٹاؤن مسجد ، ٹنڈوجام )
نظر بچانے ،جوانی بچانے پر ، یونیورسٹی کے جوانوں میں بیان
( زرعی یونیورسٹی،ٹنڈوجام,SAU University,بعد مغرب )
توبہ کرنا، اللہ والون کی صحبت، منکرات چھوڑنے پر درد دل بیان
( بعد عشاء ، لطیف ٹاؤن ،ٹنڈوجام،(جامعہ عثمانیہ کے مہتمم اور حضرت والاؒ کے پرانے خادم صوفی عبدالقیّوم صاحب بھی بیٹھے تھے) )