سفر بیانات جنوری۲۰۲۴، , رجب ۱۴۴۵ھ
( , حیدرآباد )
____________________ Masajid Bayanat ____________________
اللہ تعالیٰ کڑوڑوں گناہ بھی بخش دیتا ہے، آج ہے توبہ کر لیں، خاص دردِ دل سے بیان ، ،
( , بعد مغرب , ، لال مسجد، ہیر آباد، (سب اکشبار تھے اس بیان میں) )
درد بھرا بیان، تقوی اور نظر کی حفاظت پر، سونے کے تاجروں میں، ،
( , ، الخیر مسجد ، مولانا آصف میمن صاحب کی مسجد میں ، بعد عشاء )
اسلامی بھائی بہنوں اسمارٹ فون کو غلط استعمال کر کے ایمان خراب نہ کریں،
( مدنی مسجد، مرکزی بیان ، پردہ سے ۴۵ خواتین بھی ,بعد ظہر )
فجر نماز میں سستی نہ کریں،غصّہ پینا، ذکر، احباب میں تقویٰ کی باتیں،
( خانقاہ اختریہ ، فجر مجلس ، متعلقین میں مجلس )
نفس سے جہاد کیا ہے؟ دھیمے انداز میں سمجھایا،،
( بعد ظہر ،بلال مسجد ، کوہسار )
اشعار عمرکو مت خاک کر، نعت شریف، خواتین کو سمارٹ فون،گھر کے کام،شوہر کی خدمت پر اصلاحی باتیں
( ۳ سے ۴، خانقاہ اختریہ، پردہ سے خواتین کے لئے بیان )
خوشی اور غمی میں شوق پر نہیں چلنا، اللہ والوں سے بدگمانی نہ کرنا ,مساجد کو ہوٹل نہ بنائیں
( نورانی مسجد ، ۱۱ نمبر،بعد عشاء )
نعت شریف، بچوں کو سمارٹ فون سے بچانا،بغیرشیخ کے چلنا بہت مشکل
( نورانی مسجد ، ۱۱ نمبر،بعد عشاء )
صرف نماز تک دین نہیں ہے، اللہ والوں کی صحبت سے پتہ چلتا ہے
( ظاہر شاہ مسجد ، بعد عصر )