سفر اصلاحی بیانات فروری ۲۰۲۴، شعبان ۱۴۴۵
( , تھر ، کھوکھرا پار،عمر کوٹ، )
دردِ دل سے ، رمضان سے پہلے آج ہی توبہ کریں
( آگرانی محلّہ، کھوکرپار، امیر علی کے گاؤں میں,
بعد عصر
)
اللہ والوں کی صحبت اور گناہ چھوڑنا
،مفتی حماد اللہ صاحب مدرسہ
( مدینہ مسجد، عمر کوٹ ,بعد ظہر: )
نفس کی اصلاح کروانے کی طرف توجّہ نہیں
( زکریّا مسجد، عمر کوٹ ,بعد عصر ،
)
Below Audios Uploaded on 21.2.24
سب دین کے شعبے ہیں ، اخلاق اصلاح تقویٰ کی بھی فکر کریں
( ۱۰:۳۰ بجے، حفظ مدرسہ شیخڑو،تھر ، تبلیغی جماعت علماء کی بھی تھی
)
اشعار مجلس ، اخلاق، حقوق ، تقویٰ کی فکر
( مدرسہ تعلیم القرآن ، کھوکھرا پار ، تھر، بعد ظہر
)
فجر کی جماعت مسجد میں کیسے تیاری کرنی ہے ، مختصر مجلس
( آگرانی محلّہ تھر، مسجد میں، بعد فجر
)
تھر ریگستان میں مجالس جو دورانِ سفر ،رہائش گاہ، گاڑی میں ہوئیں ، مختصر مجلس
(
)
نعت شریف مجلس، شب برات مغفرت ، چائے پینے کے دوران مجلس
( آگرانی محلّہ تھر، امیر علی کے خاندان میں
)
اشعار تلاشِ دیوانہ حق، احباب میں زندگی کے ہر پہلو کا جائزہ لیں
( مدرسہ آگرانی محلّہ میں قیام کے دوران احباب میں، ناشتہ سے پہلے
)
below audios Uploaded on 22.2.2024
گناہ ، بے حیائی سے ایمان خراب، فوراً شیخ سے رابطہ
( مدرسہ آگرانی محلّہ میں قیام کے دوران احباب میں، ناشتہ سے پہلے
)
حضرت مولانا یونس پٹیلؒ کا مکہ مکرمہ میں انتقال کا واقعہ
( مدرسہ آگرانی محلّہ میں قیام کے دوران احباب میں، ناشتہ سے پہلے
)
مریدوں کی ہنسنے والی باتیں ،جوانوں کے لیئے،ہنسنے میں بھی غافل نہ ہونا
( مدرسہ آگرانی محلّہ میں قیام کے دوران احباب میں، ناشتہ سے پہلے
)
ہے زبان خاموش اشعار، شیخ الاسلام مفتی تقی مدظلہ نے مدرسہ تھر میں بنوایا، جہاں قیام تھا، ایک عالم کی کارگذاری
( مدرسہ آگرانی محلّہ میں قیام کے دوران احباب میں، ناشتہ سے پہلے
)
اشعار فقیری میں بھی سلطان جہان معلوم ہوتا ہے
( مدرسہ آگرانی محلّہ میں قیام کے دوران احباب میں، ناشتہ سے پہلے
)
اپنا کمال نہ سمجھے ، شیخ کی ڈانٹ سے نفس کا ڈینٹ نکلتا ہے
( مدرسہ آگرانی محلّہ میں قیام کے دوران احباب میں، کھانے سے پہلے
)
شِیخ ڈھونڈنے کی فکر جس سے دل ملتا ہو، ایمرجنسی میں اپنی اصلاح فوراً شروع کروا دے جب تک
( مدرسہ آگرانی محلّہ میں قیام کے دوران احباب میں، کھانے سے پہلے
)
مغرب نماز پڑھائی حضرت کمال صاحب مدظلہ نے ،مفتی ارشاد صاحبؒ کے انداز میں
( مدرسہ آگرانی محلّہ میں قیام کے دوران
)
خاص رخصت ہوتے وقت باتیں،اب شیخ کی باتوں پر عمل کرو،شیخ کے پاس آؤ،میزبان خدمت والوں کو دعائیں
( مدرسہ آگرانی محلّہ میں قیام کے دوران
)
Below Audios Uploaded on 29.2.24
فلسطین پر ظلم۔ اختیار میں کیا ہے،دین پھیلانے میں مجاہدہ،حضرت والا کومیسج،نیّت درست کرنا، دوسروں کی راحت کا خیال، اپنی اصلاح کی نیّت،اللہ کا فضل،
( گاڑی میں احباب کو تھر جاتے ہوئے کام کی باتیں
)
وقت کا خیال رکھنا۔ پیر بھائی سے کشادہ چہرہ سے ملنا،مالی معاملات۱۰۰٪ صاف، سواری پر سوار کے وقت ۳ عمل، سفر دعا کی کیا شان ہے، پانی کہاں سے لیا، سیدھا الٹا پیر کا خیال
( گاڑی میں احباب کو تھر جاتے ہوئے کام کی باتیں
)
درد دل دعا، سچی توبہ،والدین،اولاد،احباب،مشائخ کے لیئے،فلسطین ،امّت مسلمہ کے لیئے،غرفہ مدرسہ،تبیلغی جماعت کے لئے دعا،اپنی اصلاح کی فکر،
( عمر کوٹ آنے سے پہلے، وین میں درد دل سے احباب میں دعا
)