سفر اصلاحی بیانات اپریل ۲۰۲۴، رمضان المبارک ۱۴۴۵ کے آخری دنوں میں
( , حیدرآباد ، ٹنڈوجام، )
بدنظری، تقویٰ ، پر اصلاحی بیان
( مسجد اقصیٰ ہیرآباد ، بعد فجر
)
نعت شریف، عید کے دنوں میں گناہوں سے بچنا،غصّہ ، بدنظری،شبِ قدر ۲۷شب، فلسطین دعا، مدارس کا خیال رکھنا
( نورانی مسجد ۱۱نمبرلطیف آباد، ۲۷ویں شب
)
جذب کے واقعات، حضرت ابو بکرؓ،عمر فاروقؓ،وحشیؓ، گانے والے کے جذب کے واقعات، گناہ گاروں کے لیے امّید
( مدنی مسجد، بعد ظہر ،
)
خاص اصلاحی بیان، اس دفعہ بھی ہم نے رمضان میں وہی غفلت کی جو ہمیشہ کرتے، دردِ دل سے بیان
( ۱۰:۳۰ بجے، حفظ ۲۸ویں شب، ختمِ قرآن پر ، حافظ تحسین کی عمّار ٹاؤن مسجد میں
)
جوانوں میں جوانی بچانے پر اعتکاف والوں میں رات ۱۲بجے بیان
( بلال مسجد میر کالونی ، ٹنڈوجام
)
بدنظری ، فلسطین دعا
( چار منٹ دردِ دل ,بلال مسجد ،
)
رات ۳ بجے، اللہ والی ، اور نفس پرستی والی دوستی کا فرق
( خانقاہ اختریہ ، حیدرآباد، ۲۷ویں شب میں )
مجلسِ اشعار محبّت و معرفت، خاص مجلس احباب میں افطاری سے پہلے
( خانقاہ اختریہ ، حیدرآباد، ۲۷ویں شب میں )