سفر بیانات دسمبر 15 -14 , 2024
( ,
اصلاحی بیانات
(لاڑکانہ ، بنگل ڈیرو، ٹگّر گاؤں) )
مرنا تو ہے ہی اک دن، کیوں نہ جنّتی کام کر کے اس دنیا سے جائیں
( باب السلام مسجد(خواجہ مسجد) ،نزد مچھلی مارکیٹ،, لاڑکانہ , بعد عشاء
)
طالب علموں کو خونِ تمنّا کرنے کی دعوت،نظر بچانا،ٹچ موبائیل کے فتنے سے بچنا، اساتذہ کا ادب
( درد دل سے جامعہ اسلامیہ لاڑکانہ ,تقریباً ۵۰۰ طلباء میں بیان، علماء،شیخ الحدیث، اساتذہ بھی تشریف فرما تھے,بعد مغرب)
کچھ تو ہمّت کریں، اپنی جوانی کو اللہ پر فدا کریں ،دردِ دل سے جوانوں کو دعوت نئے انداز میں
( عرفات مسجد ، لطیف کالونی، رحمت پور, - بعد نماز ظہر * ، )
جو گناہ سے بچے گا اسے مزے دار زندگی ملے گی،ایمان کی حلاوت ملے گی
( امروٹی مسجد ، سبحان اللہ چوک,بعد عصر )
گناہوں سے بچنے میں غم کو اٹھانا ،یہی تو ہیں عشق و محبّت کی باتیں، درد سے کھڑے ہو کر بیان فرمایا
( - (ٹگّرگاؤں ,جامع مسجد ابو بکرصدّیقؓ،,نزد آگانی ، نوڈیرو روڈ - بعد فجر *) )
اسمارٹ فون کا استعمال،شرعی پردہ،شوہر کے حقوق،اولاد تربیّت
( مدرسہ الصالحات للبنات ، نزد نیو اللہ والی مسجد ، لھر کالونی، ۱۱بجے صبح ، لاڑکانہ
)
ہم سب اللہ والے بن جائیں، پہلا بیان،درد سے
( دھامرا, جامع مکّی مسجد(مدرسہ عربیہ دار القرآن),بعد عصر )
درد سے، جس پہ ہوتا ہے فضلِ رحمانی ترک کرتا ہے کارِشیطانی، آخر میں نعت شریف
( - (سومرا مسجد ،بنگل ڈیرو, - بعد مغرب *) )
خاص,گانے سے توبہ،ایمان کی حفاظت، ۱۱ قسموں کے بعد نفس کی قسم،تقویٰ کی دعوت گاؤں والوں کو
( - (ٹگّرگاؤں ,جامع مسجد ابو بکرصدّیقؓ،,نزد آگانی ، نوڈیرو روڈ - بعد عشاء *) )
Loading of Bayan is in Process بیانات ابھی ڈالے جا رہے ہیں