17-18 مئ 2025 (لاڑکانہ ،قمبر )سفر بیانات
( ,ذی القعدہ۱۴۴۵ھ )
**********************************************
تم نے اپنی جوانی اللہ پر فدا کی، اب تمہیں عرش کا سایہ ملے گا
( درد دل سے ۷۵۰ طلباء میں بیان, جامعہ اسلامیہ,اشاعت القرآن والحدیث,دودائی روڈ , لاڑکانہ
,بعد مغرب)
نعت شریف ، اشعار معرفت درد دل مجلس، غصّہ ،اخلاق ,پردہ، اصلاح کی فکر
( مدرسہ بنات میں شرعی پردے سے خواتین بھی
فاروقی مسجد قدیمی مدرسہ نوڈیرو چوک لاڑکانہ
۱۱بجے صبح ، لاڑکانہ
)
غزہ والے فاقہ کر کے مسجد اقصیٰ کی خاطر جان دے رہے ہیں، ہم کھا پی کر گناہ میں ڈوب گئے ، اشعار بھی پڑھے
( مدرسہ عربیہ دار العلوم ، عثمانیہ
سومرا محلّہ ، قمبر- بعد مغرب*
)
بڑوں کا ادب ، سمارٹ فون کا استعمال، پردہ،
( مدرسہ الصالحات للبنات ، ، لھر کالونی، 9بجے صبح ، لاڑکانہ
)
نعت شریف ، صحبت اہل اللہ، تقویٰ، گناہوں سے بچنا پر بیان
( جامع مسجد عثمانؓ ،مدرسہ،شیخ زید کالونی، بعد ظہر ، لاڑکانہ
)
کلمہ طیّبہ ، اللہ اللہ ذکر، دعا
( مھمان خانہ، رھائش گاہ ،جامعہ اسلامیہ,اشاعت القرآن والحدیث,دودائی روڈ , لاڑکانہ ,بعد فجر ، لاڑکانہ
)
جذب کے واقعات، مایوس نہ ہوں ، دل بدل دے
( باب السلام مسجد(خواجہ مسجد) ,بعد عشاء ، لاڑکانہ
)