اہم مریدین کی مجلس( شیخ کا کام رشتہ کروانا نہیں،اگر کروا دیا توکوئی بات ہو جائے تو آدابِ شیخ کی رعایت کرنا،جذبات میں نہ آنا،شیخ کسی کی طرف داری نہیں کرتا، حق بات دونوں کو بتائے گا،سیرت کا تذکرہ،انسانیت، آئیڈیل بیوی بہت کم
( ,مجلس برمکان تنویر صاحب,کراچی، )