Live Majlis
Live Majlis Only Audio
Every Sunday Bayan Timings
Listen Live Broadcast on Sunday 3:00 pm to 4:15pm(Pakistan Standard Time)
***************Click to Listen ( 01-02 Aug 2026 Islahi Bayanat ( Phul , Sukkur )( Mayoos na huna, Ulama, Talaba, Madaris main Bayanat, Nazer Hifazat,Smart phone Fitna) )
Click to Listen 11,12 July 2026 ( Hyd , Baqar Nizamani, Tando Mohd Khan Islahi Safer Dard e Dil Bayan)( Gano sy bachna, Taqwa,Smart phone,Tooba,Suhbat etc) )
************************Click to Listen 20 - 21 Sept 2025 Islahi Bayanat ( Hyd , Naushahro Feroz , Sukkhur )( Allahwalo ki suhbat , Ashar , khoone tamanna, smartphone , akhlaq) )
******************* ***************Audios (All Bayanat)
Showing posts with label Insaan banna hy. Show all posts
Showing posts with label Insaan banna hy. Show all posts
January 28, 2026
25.1.26 Buhut Khaas Bayan farmaya (Shiekh say Wafadaari ,SADA BARAEY PURANAY MUREEDEEN)
شیخ سے وفا داری، صدا برائے پرانے مریدین(درد بھرا بیان خود فرمایا)
( ,مجلس برمکان تنویر صاحب,کراچی، )
(تفصیل اس بیان کی ہر منٹ پر.)
(1
منٹ سے 6:30 منٹ)۔ذکر اشعار۔وفا حضرت والا شاہ فیروز میمن صاحب دامت
برکاتہم کا حضرت والا رحمۃ اللّٰہ کے 4 پوتوں کا غرفہ تشریف لانا پرانے
مرید گھر میں جھگڑا کر رہے۔نماز قضاء کر رہے۔شیخ سے کیا سیکھا ساتھ رہنے
والے کے اخلاق ایسے ہوتے ہیں۔بدلہ مت لینا رات 2 بجے غرفہ میں حضرت والا رح
کی برکات کی زیارت۔اپنے شیخ کی قدر وفاداری شیخ سے کر کے دکھاؤ۔جذبات میں
مت آؤ معاف کردو۔تمہارے تقویٰ میں کمی ہے جب ہی بیوی بچے نافرمان۔
18:00) شاہ عبد المتین صاحب کی گلی کا کتا وفادار۔
گھر والوں کو وقت دینا۔19:20) لڑائی جھگڑا برکات ختم۔گالی کی اصلاح کیوں نہیں کروائ۔آسمان ہل گیا ہے موبائل توڑدیا۔شیخ کو مت بتانا۔
21:30) بیوی کی خطا معاف کرو۔اس کی اچھائیاں نظر نہیں آتی؟
22:30) بغیر آپریشن کے علاج۔شکرانے کے آنسو۔
24:35) دل اللّہ والوں کو دینا ہے۔سکون نہیں مل رہا تو نیٹ پر تصویر دیکھتے۔
26:10) تنہائی کو نورانی بناؤ۔آنکھ خراب تو دل خراب ہو گیا۔غصے والے کو شیخ یاد نہیں آتا۔رشتے سے پہلے خوب تحقیق کرلو۔
29:10) شیخ نے رشتہ کروایا اس کی لاج نبھاؤ۔طلاق مت دو۔ایک بات کی وجہ سے طلاق دے دوگے اتنی زندگی گزارنے کے بعد۔
30:30)
غرفہ کیوں نہیں آتے۔خواتین مرکز کیوں نہیں آتیں؟مرکز میں بدگمانی نہیں
کرو۔31:21) شوہر سے زبان مت چلاؤ۔تھپڑ اس لیے پڑا کے تم زبان کنٹرول نہیں
کرتی
33:20) نیک عورت نعمت ہے زبان کی تیز ہے۔برداشت کرلو۔وجہ مرد ہے۔جائز خواہش پوری نہیں کرتے۔
34:50) ہاتھ زبان کو کنٹرول کرو۔زبان بھی خراب ہاتھ بھی۔کامل مسلمان نہیں۔
35:50) اللّہ کی عظمت ہونی چاہیئے.میرے لیے میرا شیخ سے مجھے فائدہ ہوگا.
36:42) شیخ کے گہرے سائے میں رہنے کی ضرورت ہے.
36:55) رات+12:30۔قاری حنیف جالندھری صاحب کی بات حضرت شاہ فیروز میمن صاحب دامت برکاتہم سے۔
38:25) گل پلازہ کا سانحہ۔انتظامی امور ٹھیک ہوں۔دل دکھی۔
39:20) حضرت فیروز میمن صاحب کا اپنے شیخ سے حسن ظن۔
39:55) بے وفا سے دین کا کام نہیں لیا جاتا۔
40:28) شیخ چینج کرنا آسان نہیں۔جب بنا لیا تو نبھاؤ۔
41:30) مخلوق کو ستانا۔بیوی کو ستانا گناہ ہے۔بڑھاپے تک اپنائیت دو۔انسانیت سکھائی ہے۔
42:30) پورے خاندان کو لے کر چلنا ہے۔
43:16) جو بار بار ہار رہے ہوں وہ مایوس نہ ہوں۔کھل کے خط لکھ دے۔
44:35) موت تک نفس سے لڑتے رہے۔پرانہ پھسل جاۓ مشورہ کرے۔
46:25) اچھا گمان شیخ سے رکھے۔
47:17) آخر میں معاملہ کامیاب ہونے کا نسخہ۔تہجد قبول نہیں واقعہ۔
49:59) آپریشن نہیں ہونے پر شکرانے کے آنسو صدقہ کرنا۔شیخ کے ذریعے صدقہ دینا۔
54:22) حضرت یوسف علیہ السلام کی معافی کا واقعہ۔اس سے خاندان والوں کو معاف کرنے کا سبق لینا۔اللّٰہ سے بھی معافی دلوادیجۓ
1:02:18) نفس کو کر دے تو فنا۔نفس میں اکڑفون مٹاؤ۔آپ جیسا اللّہ ہمیں کہاں ملے گا۔ہمت بھی کرو۔رونے کے ساتھ۔
1:05:43) نافرمانی میں پریشانی آتی ہے۔
1:06:27) بدنظری کر لیتے ہو۔میری نظر پر اللّہ کی نظر ہے۔بے شمار آنکھوں سے دیکھ رہا ہے۔کرکٹ میچ مت دیکھو۔ہمیں عذاب نہ دیجۓ
1:09:16) گردے کے درد کے وقت کے وقت کوئ گناہ یاد رہتا ہے؟
1:11:03) بیلنس نکال لو گنہگار توبہ والی زندگی کا۔
1:11:12)
درد بھری دعا سچی توبہ کی۔ 15 شعبان نصیب فرمادے۔رمضان شریف کی
تیاری۔رمضان تک پہنچا دیجئے۔توبہ۔جماعت کی نماز۔صحبت میں وقت نکال ر جانا
January 22, 2026
18.1.26 (10min clip ) Ahsaas -e- nadamat Ho kay hum kia kar rahay hain ,Zulum na karain ,jis ko sataya hy us say maafi mangain, (Tooba-Akhlaq)
احساسِ ندامت ہو،کہ ہم کیا کر رہے ہیں، ظلم نہ کریں ، جس کو ستایا ہے اس سے معافی مانگیں ,۱۰منٹ کلپ
( ,مجلس برمکان حافظ ڈاکٹر یاسین صاحب,کراچی، )
August 16, 2025
16 - 17 Aug 2025 Nizamani , Hyderbad Islahi Safer Bayanat (,Insaan banna hy, taqwa,Akhlaaq,Nujawan,Suhbat,Dard e Dil, Smart Phone)
سفر اصلاحی بیانات اگست ۲۰۲۵، صفر ۱۴۴۷ھ
( , حیدرآباد ، ٹنڈومحمّدخان، نظامانی )
Uploaded on 2nd Sept 2025 ___________________________
حفظ مدرسہ کتنی بڑی نعمت، مختصر قاری صاحبان بچوں کو نصیحت
( ۱۲ بجے مولانا شاہ میر کے چھوٹے مدرسہ میں، ، نطامانی
)
احباب نے اشعار پڑھے، تیری رضا کے لیے، حسنِ بتاں سے جو برباد کر رہا ہے، حسنِ مجازی سے بچنے پر باتیں
( ایک دوست کے کھیت میں اشعار،احباب میں، بعد فجر،نظامانی
)
Uploaded on 1st Sept 2025 _____________________
دردِدل سے، بڑھاپے میں بھی بچپنا نہیں جاتا،روحانیت والی جگہ،جماعت کی نماز، اگر کبیرہ گناہ بھی ہو جائے ،مایوس نہ ہو،مشورہ کرے،اللہ والوں کی صحبت میں آئے، پاکستان کی قدر
( شیدی محلّہ ، نطامانی ، بعد عشاء
)
صحبت اہل اللہ فرض ہے،جھوٹ سے بچنا، بدنظری ، ادب ، اشعار، علماء طلباء میں بیان
( اللہ والی جامعہ انوار القرآن، قاسمیہ، ٹنڈو محمّد خان
)
گناہوں کی گھٹن، توبہ سے دل کی بہار،گناہوں کا احساس،انٹرنیٹ کا استعمال، درد سے
( جامع مسجد نظامانی، بعد مغرب
)
___________________________________________________________________________________________________________
انسان بن جاؤ، شراب سے توبہ،جوانی اللہ پر فدا کرو،اخلاق، بچوں پر ظلم نہ کرودرد بھرا بیان
( اللہ والی مسجد ، ۲نمبر لطیف آباد،بعد مغرب,حیدرآباد
)
صرف سنّت پر چلنے پر سکون، گناہ میں سکون نہیں،واٹس ایپ چینل کا غلط استعمال، درد ِ دل سے بیان
( جامع مدنی مسجد ،
جیل روڈ ہیرآباد، حیدرآباد , نزد سول ہسپتال
)
گناہ کے اثرات، مدارس کتنی بڑی نعمت،حافظ کے انعام، ویڈیو گیم میں تصویر،موسیقی ہوتی، قاری صاحب بچوں کو گالی نہ دیں ، ماریں مت، سنّت کا اہتمام کروائیں
( مدرسہ باب الفیوض ، نظامانی، ڈگموری،بعد فجر
)
,,انٹرنیٹ، اسمارٹ فون کا صحیح استعمال، والدین بھی اپنی اولاد پرشانِ رحمت کا غلبہ رکھیں,تقوی پر سکون کا وعدہ
( بعد عصر، خانقاہ اختریہ ، کوہسار،
)
,درس مثنوی، دنیا میں رہ کر تعلق مع اللہ کیسے حاصل ہو؟ اللہ والوں کو تلاش کرنا آج بھی اللہ والے موجود ہیں
( 2pm- بعد نماز ظہر *
, مدنی مسجد لطیف اباد نمبر پانچ
- حیدرآباد
شرعی پردے سے مدرسہ بنات میں خواتین بھی
)
اللہ تعالیٰ کی محبّت میں اپنا دل توڑ دو، اللہ کا حکم مت توڑو، دنیا کی بہارایک دھوکہ ہے
( بعد نماز ظہر *
مدنی مسجد لطیف اباد
- حیدرآباد
)
طلبہ کرام ٹچ موبائیل کے فتنوں سے بچیں، اساتذہ پر رحمت کی شان ہو،ادب
( جامعہ انوار القرآن، قاسمیہ، ٹنڈو محمّد خان
)
************************************************************************************************************ Uploaded on 4 sept 2025
مجالس جو دورانِ سفر ،رہائش گاہ، گاڑی میں ہوئیں ، مختصر مجلس
( 2min-naseehat-RastyKiMasjdMain-SunnatWalayBanJain-Darhi-NazrHiFAZT,nizamaniJatyAsarRastaMain,16.8,25
)
( AllaTala Jameel hain, Jamal ko pasand farmaty hain,MlZahid, Munasbat nai galay milwa rahy,batin ki khobsoorti,van nizamani jaty hoay,16.8,25
)
Download
( Badal,Dil ki Bahar,Mausam acha,Ashar Mausam bhi khushgawar h,,van nizamani jaty hoay,16.8,25
)
Download
( shiekh alag rasty sy ly kar chal raha,izzat e nafs,sab k samnay na kahay,van main mujahada karay, van m ahabab main,nizamaniJaty,16.8.25
)
Download
( jab tangi jab farakhi Akhlaq kharab na karain,aitidal,van m jaty ,nizamaniJaty,16.8.25
)
Download
( Alla ky ishq ki aag,ashar ghata uthi h ,pilai jo tou roomi ko,nizamani jaty hoay, Badal jb aagaey,Rasta main,16.8.25
)
Download
( dunia m takleefain aaingi ,saber karna h,fajer m jaty waqt, noor wali dua, nizamani Van main,17.8.25
)
Download
***********************************************
Uploading is in process بیانات ابھی ڈالے جا رہے ہیں
April 25, 2025
13.4.25 Mutalliqin ko Naseehat Adaab e Shiekh ( Shiekh ka kam Allah sy joorna hy, Rishta karwana nahin, Shiekh sy Bayadbi na karay ,Jazbaat main mat aain,, Shiekh kisi ka side nahin laita, Seerat ki kitaab Insaaniat per mahnat, , Ideal biwi buhut hi kam )
اہم مریدین کی مجلس( شیخ کا کام رشتہ کروانا نہیں،اگر کروا دیا توکوئی بات ہو جائے تو آدابِ شیخ کی رعایت کرنا،جذبات میں نہ آنا،شیخ کسی کی طرف داری نہیں کرتا، حق بات دونوں کو بتائے گا،سیرت کا تذکرہ،انسانیت، آئیڈیل بیوی بہت کم
( ,مجلس برمکان تنویر صاحب,کراچی، )
July 25, 2024
Itwar Majlis (21.7.24) Zkr, Ashar Sukoon e Dil, Hamari Zaat sy Kisi ko Takleef na ho, Badnazri per Ahadees
January 11, 2024
31.12.2023 Itwar Majlis ( Zikr , Huququl Islam , Allah Talah say sahi aur Qawi Talluq Kaisay Paida ho?)
ذکر ، حقوق الاسلام ، اللہ تعالیٰ سے صحیح اور قوی تعلّق کیسے پیدا ہو؟
( ,مجلس برمکان تنویر صاحب,کراچی، )
December 27, 2022
25.12.22 Itwar Majlis ( AllahTala jin Bandon sy Muhbbat Farmaty unko Makhlooq e iLahi ka Adab daity hain)
اللہ تعالیٰ کی محبّت جن بندوں سے، ان کی صفات،مخلوق الٰہی کا ادب ،
( ,مجلس برمکان تنویر صاحب,کراچی، )
September 20, 2015
June 19, 2015
May 12, 2015
9.5.15 Allah Tala Ko Khush Kaisay Karain? Khandan Dalel shb my bayan
اللہ تعالیٰ کو کیسے خوش کریں؟ خاندان دلیل صاحب میں بیان
(برمکان دلیل الرحمن صاحب ،اصلاحی باتیں،حیدرآباد)
Subscribe to:
Posts (Atom)