قبل اسکے دنیا تمہیں دھوکہ دے ،تم دنیا کو دھوکہ دے دو، کونسی مٹی قیمتی، قوم کی خدمات ایمان کے ساتھ قبول ہے۔ زیادہ مال کی حرص میں شیخ کے پاس آنا چھوڑ دیا، کمزور کی برکت سے رزق دیا جاتا ہے، اللہ تعالیٰ کی محبّت کا مزہ چکھا دو
( ,مجلس برمکان عمران صاحب,کراچی، )