سن لو اختر کی فریاد، اگر اللہ والوں کے ساتھ رہ کر بھی مزاج نہ بدلا،چھپ چھپ کر حرام مزہ لیتا رہا، تو بے وفائی کے عذاب میں مبتلا رہے گا،اگر ہمّت نہ کی تو ساری زندگی یوں ہی گذر جائے گی، ارادہ کرلو ۱۰۰٪ اللہ کا بن کر مرنا ہے، ولی بننے کے ۵ نسخے
( ,مجلس برمکان اعجاز صاحب,کراچی، )