حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں حضرت شیخ دامت برکا تہم
-( حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارمناجات ، سنائے)
بیت میر،کراچی
مجلس۱۹ فروری ۲۰۱۵ء:
گناہ سے بچنے کا غم اُٹھاناغذائے اولیاء ہے!
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں
آج حضرت والا دامت برکاتہم بوجہ ضعف مجلس میں تشریف نہیں لاسکے تھے۔مجلس کے آغاز کمال صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کےاشعارِ عارفانہ پیش کیے۔ بعد ازیں جناب ممتاز صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کا نیا وعظ، مواعظ اختر نمبر ۴۳ بعنوان’’ صاحبِ نسبت علماء کی خوشبو‘‘ مجلس میں پڑھ کر سنایا،۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۴۵ منٹ رہا۔