حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں حضرت شیخ دامت برکا تہم
-( حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارخون کا سمندر، مہربانیاں جیسی قربانیاں، غم فراق مسرت وصال ، سنائے)
بیت میر ،کراچی
مجلس۲۱ فروری ۲۰۱۵ء:اخلاصِ نیت کی اہمیت!
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں
مجلس کے آغاز میں جناب کمال صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار پیش فرمائے، بعد ازیں حضرت والا مرشد ی و مولائی سید عشرت جمیل میر صاحب دامت برکاتہم کے اشعار بھی نذرِ سامعین کئے۔ تقریباً ۳۸ منٹ تک یہی سلسلہ رہا۔ اشعار کے بعد حضرت والا نے بوجودہ ضعف اپنے کمرۂ مبارک سے نیا وعظ، مواعظِ اختر نمبر ۴۴ بعنوان’’ اہل علم اور تزکیۂ نفس کی اہمیت‘‘ پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو سنایا۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۱ گھنٹہ رہا۔