Live Majlis
Live Majlis Only Audio
Every Sunday Bayan Timings
Listen Live Broadcast on Sunday 3:00 pm to 4:15pm(Pakistan Standard Time)
***************Click to Listen ( 01-02 Aug 2026 Islahi Bayanat ( Phul , Sukkur )( Mayoos na huna, Ulama, Talaba, Madaris main Bayanat, Nazer Hifazat,Smart phone Fitna) )
Click to Listen 11,12 July 2026 ( Hyd , Baqar Nizamani, Tando Mohd Khan Islahi Safer Dard e Dil Bayan)( Gano sy bachna, Taqwa,Smart phone,Tooba,Suhbat etc) )
************************Click to Listen 20 - 21 Sept 2025 Islahi Bayanat ( Hyd , Naushahro Feroz , Sukkhur )( Allahwalo ki suhbat , Ashar , khoone tamanna, smartphone , akhlaq) )
******************* ***************Audios (All Bayanat)
Showing posts with label ikhlaas. Show all posts
Showing posts with label ikhlaas. Show all posts
May 22, 2025
4.5.25 Itwar Majlis ( Zikr, Ashar Rahta hy jo Kisi Bakhuda Kay sath, Mureed ki Muraad Allah Talah hun aur Allah ki raza ko Talash Karta ho)
ذکر ، اشعار رہتا ہے جو باخدا کے ساتھ، مرید کی مراد صرف اللہ تعالیٰ ہوں، اللہ تعالیٰ کی رضا کو تلاش کرتا ہو
( ,مجلس برمکان تنویر صاحب,کراچی، )
June 22, 2021
19-20 June 2021 Matiari,Nizamani,Hyd Islahi Dard e Dil Bayans
سفر بیانات جون ۲۰۲۱
( , مٹیاری، نظامانی ,حیدرآباد )
سچوں کے ساتھ رہ پڑو
( اویس مسجد، بعد ظہر, پردہ سے خواتین بھی,مٹیاری)
اللہ تعالی کی محبت کے اعمال
( جامع مسجد،راجو نظامانی ,بعد مغرب )
اپنے اخلاق،کردار،اعمال کی فکر کریں
( ,بعد عشاء,شیدی محلہ میں, مسجد،نظامانی)
نماز قائم کرنا،قاری صاحبان،حافظ کو نصیحتیں
( جامع مسجد، نظامانی ,بعد فجر )
اللہ والی عورت کی زینت: پردہ و شوہر کے حقوق پر خاص
( جامع مسجد،مدرسہ بنات , پردہ سے خواتین بھی, نظامانی ,۱۰بجے صبح)
دل کا سکون، سنت کا نور
( جامع مسجد مکہ، نوناری گوٹھ ,، بعد ظہر، )
حسینوں سے بچنا،مختصر بیان
( سیفی نورانی مسجد ، حیدرآباد،کو ہسار ,بعد عصر )
تکبر کیا ہے، اسکا علاج, بیان
( مدنی مسجد ، حیدرآباد، بعد مغرب )
گناہوں سے توبہ کرنا, بیان
( قباء مسجد ، حیدرآباد،بعد عشاء )
November 30, 2020
October 30, 2019
6.10.19 Waswasa Ki Dua, Mureed Ki Niyyat Kia Ho , Islahi Majlis Mughal Sb Gher
وساوس کی دعا، مرید کی نیت پر مجلس
( ( اصلاحی مجلس، برمکان مغل صاحب،کراچی،شرعی پردہ سے خواتین بھی )
Download
February 23, 2015
21.2.15 Hazratwala Meer sb db Majlis my Hazrat Sheikh Db (Ashaar)
حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں حضرت شیخ دامت برکا تہم
-( حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارخون کا سمندر، مہربانیاں جیسی قربانیاں، غم فراق مسرت وصال ، سنائے)
بیت میر ،کراچی
مجلس۲۱ فروری ۲۰۱۵ء:اخلاصِ نیت کی اہمیت!
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں
مجلس کے آغاز میں جناب کمال صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار پیش فرمائے، بعد ازیں حضرت والا مرشد ی و مولائی سید عشرت جمیل میر صاحب دامت برکاتہم کے اشعار بھی نذرِ سامعین کئے۔ تقریباً ۳۸ منٹ تک یہی سلسلہ رہا۔ اشعار کے بعد حضرت والا نے بوجودہ ضعف اپنے کمرۂ مبارک سے نیا وعظ، مواعظِ اختر نمبر ۴۴ بعنوان’’ اہل علم اور تزکیۂ نفس کی اہمیت‘‘ پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو سنایا۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۱ گھنٹہ رہا۔
Subscribe to:
Posts (Atom)