Live Majlis
Live Majlis Only Audio
Every Sunday Bayan Timings
Listen Live Broadcast on Sunday 2 :45 pm to 4pm(Pakistan Standard Time)
***************
20 - 17-18 Feb 2024 (Umerkot , Khokhrapar , Thar Islahi Safer o Bayanat Recordings) ( Thar main Dard e Dil Bayanat, Ahbaab sy baatain, Smart phone, Tooba,Taqwa, Falestine Dua, )
***************Audios (All Bayanat)
January 12, 2015
11.1.15 HazratWala Meer sb db Majlis my Hazrat Shiekh Db
حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں حضرت شیخ دامت برکاتہم
بیت میر ،کراچی
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں
مجلس کے آغاز میں جناب کمال صاحب نے پہلے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار پیش کیے پھر حضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم کے اشعار بھی سنائے ! تقریباً ۲۰ منٹ یہ سلسلہ جاری رہا، اشعار کے بعد حضرت والا مجلس میں رونق افروز ہوئے، سلام فرمایا اور نیا وعظ’’حصولِ ولایت کے اسباب‘‘ پڑھ کر سنایا، اور تسہیل میں ارشادات فرمائے۔
10.1.15 HazratWala Meer sb db Majlis my Hazrat Shiekh Db
حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں حضرت شیخ دامت برکاتہم
بیت میر ،کراچی
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں
مجلس کے آغاز میں جناب کمال صاحب نے اشعار سنائے،بعد ازیں جناب ثروت صاحب نے اپنے مخصوص انداز میں اشعار سنائے ۔ اشعار کے بعد حضرت والا نے اپنے کمرۂ مبارک سےمجلس میں رونق افروز ہوئے، سلام فرمایا اور نیا وعظ نمبر ۳۴’’حصولِ ولایت کے اسباب‘‘ پڑھ کر سنایا ، !
January 9, 2015
7.1.15 HazratWala Meer sb db Majlis my Hazrat Shiekh Db
حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں حضرت شیخ دامت برکاتہم
بیت میر ،کراچی
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں
مجلس کے آغاز میں جناب کمال صاحب نے حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم کے اشعار پیش فرمائے، بعد ازیں جناب ثروت صاحب نےبھی اپنے مخصوص انداز میں حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے،تقریباً ۳۰ منٹ یہ سلسلہ جاری رہا ۔ اشعار کے بعد حضرت والا نے اپنے کمرۂ مبارک سےمجلس میں رونق افروز ہوئے اور نیا وعظ نمبر ۳۳’’صراطِ مستقیم پر استقامت کے انعامات‘‘ پڑھ کر سنائے، مجلس کے بعد یہ وعظ تقسیم بھی ہوا!
January 6, 2015
4.1.15 Hazratwala Meer sb db Majlis main Hazrat Shiekh Db
حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں حضرت شیخ دامت برکاتہم
بیت میر ،کراچی
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں
مجلس کے آغاز جناب کمال صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے عارفانہ اشعارپیش فرمائے، پھر جناب ممتاز صاحب نے بھی اشعار سنائے،تقریباً ۳۰ منٹ بعدحضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے ، سلام فرمایا اور وعظ ’’ عاشقانِ حق کا لذیذ غم‘‘ پڑھ کر سنایا ۔ مجلس کے آخر میں بدگمانی سے بچنے کی حوالے سے نصیحت فرمائی۔ مجلس کے اختتام پر نیا وعظ، مواعظِ اختر نمبر ۳۳ بعنوان ’’ سامانِ مغفرت‘‘ بھی تقسیم کیا گیا!
January 5, 2015
3.1.15 Hazratwala Meer sb db Majlis Main Hazrat Shiekh db
حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں حضرت شیخ دامت برکاتہم
بیت میر ،کراچی
Download
مجلس ۳جنوری ۲۰۱۵ء۔اصل عشقِ رسول ﷺ کیا ہے!
مجلس کے آغاز جناب کمال صاحب نے حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم کے نعت کے اشعار سنائے، بعد ازیں جناب ثروت صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے نعت کے اشعار سنائے ، پھر حضرت نفیس شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے نعت کے اشعار بھی پیش فرمائے،اشعارکے دوران ہیحضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے ، سلام فرمایا اور فرمایا کہ نعت کے اشعار کو پوری کرلیں ۔ اشعار کے بعد حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کا عاشقانہ بیان’’ حقیقی عشق رسول ﷺ کیا ہے؟‘‘سنایا گیا ۔ بیان کے بعد حضرت والا نے وعظ’’ آداب ِ عشق ِ رسول ﷺ‘‘ سے ایک حصہ پڑھ کر سنایا اورحقیقی عشقِ رسالت ﷺ کیا ہے اِس ضمن میں نہایت درد بھرے انداز میں نصیحت فرمائی۔ مجلس کے بعد وعظ’’آدابِ عشقِ رسولﷺ‘‘ تقسیم بھی کیا گیا!
January 1, 2015
Subscribe to:
Posts (Atom)