Audios (All Bayanat)

Showing posts with label Shiekh sy badgumani. Show all posts
Showing posts with label Shiekh sy badgumani. Show all posts

October 9, 2026

27.9.26 (10mint) (Ashar Muarfat Tashreeh , Allahwalu sy badgumani na karain)

اشعار معرفت تشریح، اللہ والوں سے بدگمانی نہ کریں

( ,مجلس عمران صاحب,کراچی، )


Download

 

September 8, 2026

1MINT Short Clip ( Mureed kay liyay Khaas)( Shiekh Dushman Nahin , Hamdard hay , Shiekh Sy Door Hoona, Allah Sy Door Hoona Hy)

1mint شیخ ہمدرد ہے،جبھی ڈانتا ہے، شیخ سے دور ہونا ،اللہ سے دور ہونا ہے

( ,مجلس تنویر صاحب,کراچی, ، )



Download

 


ShiekhDushmanNahin Hamdard Hy ,Shiekh Sy Milna Nahin ,Mulaqat Nahin Karna ,Shiekh sy door Hoona Allah Sy Door Hoona Hy Mureed ByWafa Hoo Jaata hay

January 28, 2026

25.1.26 Buhut Khaas Bayan farmaya (Shiekh say Wafadaari ,SADA BARAEY PURANAY MUREEDEEN)

شیخ سے وفا داری، صدا برائے پرانے مریدین(درد بھرا بیان خود فرمایا)

( ,مجلس برمکان تنویر صاحب,کراچی، )



Download

 


(تفصیل اس بیان کی ہر منٹ پر.)
(1 منٹ سے 6:30 منٹ)۔ذکر اشعار۔وفا حضرت والا شاہ فیروز میمن صاحب دامت برکاتہم کا حضرت والا رحمۃ اللّٰہ کے 4 پوتوں کا غرفہ تشریف لانا پرانے مرید گھر میں جھگڑا کر رہے۔نماز قضاء کر رہے۔شیخ سے کیا سیکھا ساتھ رہنے والے کے اخلاق ایسے ہوتے ہیں۔بدلہ مت لینا رات 2 بجے غرفہ میں حضرت والا رح کی برکات کی زیارت۔اپنے شیخ کی قدر وفاداری شیخ سے کر کے دکھاؤ۔جذبات میں مت آؤ معاف کردو۔تمہارے تقویٰ میں کمی ہے جب ہی بیوی بچے نافرمان۔
18:00) شاہ عبد المتین صاحب کی گلی کا کتا وفادار۔
گھر والوں کو وقت دینا۔19:20) لڑائی جھگڑا برکات ختم۔گالی کی اصلاح کیوں نہیں کروائ۔آسمان ہل گیا ہے موبائل توڑدیا۔شیخ کو مت بتانا۔
21:30) بیوی کی خطا معاف کرو۔اس کی اچھائیاں نظر نہیں آتی؟
22:30) بغیر آپریشن کے علاج۔شکرانے کے آنسو۔
24:35) دل اللّہ والوں کو دینا ہے۔سکون نہیں مل رہا تو نیٹ پر تصویر دیکھتے۔
26:10) تنہائی کو نورانی بناؤ۔آنکھ خراب تو دل خراب ہو گیا۔غصے والے کو شیخ یاد نہیں آتا۔رشتے سے پہلے خوب تحقیق کرلو۔
29:10) شیخ نے رشتہ کروایا اس کی لاج نبھاؤ۔طلاق مت دو۔ایک بات کی وجہ سے طلاق دے دوگے اتنی زندگی گزارنے کے بعد۔
30:30) غرفہ کیوں نہیں آتے۔خواتین مرکز کیوں نہیں آتیں؟مرکز میں بدگمانی نہیں کرو۔31:21) شوہر سے زبان مت چلاؤ۔تھپڑ اس لیے پڑا کے تم زبان کنٹرول نہیں کرتی
33:20) نیک عورت نعمت ہے زبان کی تیز ہے۔برداشت کرلو۔وجہ مرد ہے۔جائز خواہش پوری نہیں کرتے۔
34:50) ہاتھ زبان کو کنٹرول کرو۔زبان بھی خراب ہاتھ بھی۔کامل مسلمان نہیں۔
35:50) اللّہ کی عظمت ہونی چاہیئے.میرے لیے میرا شیخ سے مجھے فائدہ ہوگا.
36:42) شیخ کے گہرے سائے میں رہنے کی ضرورت ہے.
36:55) رات+12:30۔قاری حنیف جالندھری صاحب کی بات حضرت شاہ فیروز میمن صاحب دامت برکاتہم سے۔
38:25) گل پلازہ کا سانحہ۔انتظامی امور ٹھیک ہوں۔دل دکھی۔
39:20) حضرت فیروز میمن صاحب کا اپنے شیخ سے حسن ظن۔
39:55) بے وفا سے دین کا کام نہیں لیا جاتا۔
40:28) شیخ چینج کرنا آسان نہیں۔جب بنا لیا تو نبھاؤ۔
41:30) مخلوق کو ستانا۔بیوی کو ستانا گناہ ہے۔بڑھاپے تک اپنائیت دو۔انسانیت سکھائی ہے۔
42:30) پورے خاندان کو لے کر چلنا ہے۔
43:16) جو بار بار ہار رہے ہوں وہ مایوس نہ ہوں۔کھل کے خط لکھ دے۔
44:35) موت تک نفس سے لڑتے رہے۔پرانہ پھسل جاۓ مشورہ کرے۔
46:25) اچھا گمان شیخ سے رکھے۔
47:17) آخر میں معاملہ کامیاب ہونے کا نسخہ۔تہجد قبول نہیں واقعہ۔
49:59) آپریشن نہیں ہونے پر شکرانے کے آنسو صدقہ کرنا۔شیخ کے ذریعے صدقہ دینا۔
54:22) حضرت یوسف علیہ السلام کی معافی کا واقعہ۔اس سے خاندان والوں کو معاف کرنے کا سبق لینا۔اللّٰہ سے بھی معافی دلوادیجۓ
1:02:18) نفس کو کر دے تو فنا۔نفس میں اکڑفون مٹاؤ۔آپ جیسا اللّہ ہمیں کہاں ملے گا۔ہمت بھی کرو۔رونے کے ساتھ۔
1:05:43) نافرمانی میں پریشانی آتی ہے۔
1:06:27) بدنظری کر لیتے ہو۔میری نظر پر اللّہ کی نظر ہے۔بے شمار آنکھوں سے دیکھ رہا ہے۔کرکٹ میچ مت دیکھو۔ہمیں عذاب نہ دیجۓ
1:09:16) گردے کے درد کے وقت کے وقت کوئ گناہ یاد رہتا ہے؟
1:11:03) بیلنس نکال لو گنہگار توبہ والی زندگی کا۔
1:11:12) درد بھری دعا سچی توبہ کی۔ 15 شعبان نصیب فرمادے۔رمضان شریف کی تیاری۔رمضان تک پہنچا دیجئے۔توبہ۔جماعت کی نماز۔صحبت میں وقت نکال ر جانا

July 17, 2025

29.6.25 Itwar Majlis ( zikr , Ashar Sunnay ka zauq ,Ashar Dard e ishq ,Haji ka Noor,Makhloq ka khof kaisay niklay, Deeni khadim sy BADGUMANI na karain, Misaal sy Badgumani ko smajhaya, BADGUMANI ka iLAJ)



( ,مجلس برمکان تنویر صاحب,کراچی، )

اشعار کہاں ملتا ہے فرزانوں مین دردِ عشقِ پنہانی
Download

 

بدگمانی سے دینی خادم کے فیض سے محرومی،شیخ سے بدگمانی نہ کریں ،اگر مناسبت نہیں تومت جائیں مگر برائی بے ادبی نہ کریں،مثالوں سے سمجھایا،بدگمانی کا علاج
Download

 

اشعار سننے کی دلیل آپ ﷺ سے، حدیث شریف سے
Download

 

مخلوق کا خوف اللہ والوں کی صحبت سے نکلتا ہے، شیخ کے پاس وقت لگانا،حضرت سعدؓ کے مناقب، رونے والوں کی شکل بنانا
Download

 

LAILAAHA_ALLAH_ALLAH_KA_ZIKR
Download

 

haji_ka_noor_baarish_main_jamat_sy_namaz_parhna
Download

 


March 4, 2024

3.3.24 Itwar Majlis (Ziker, Soonay Ki Sunnatain, Ramzan Ki Tayyari Aj Say,Badgumani Sy Bachna aur Uski Misalain,Deen Kin Sy Seekhain, Ramzan sy Pahlay Aj Hi Gunah Choor Dain)

ذکر، سونے کی سنّتیں، رمضان کی تیاری آج سے، بدگمانی سے بچنا،اسکے مثالیں، دین مشائخ سے سیکھیں،رمضان سے پہلے آج ہی گناہ چھوڑ دیں

( ,مجلس برمکان تنویر صاحب,کراچی، )

Download

 


January 17, 2024

14.1.24 Itwar Majlis ( Ziker, Ashar Paalnay Waly sy Kaisi Baghwat hay, Itminaan e Kamil kb, Neend 6 ghanta aitidal sy, Shiekh k khidmat, Badgumani, Safr k faiday)

ذکر ، اشعار پالنے والے سے کیسی بغاوت ہے، اطمینانِ کامل، ٦گھنٹہ نیند میں اعتدال، شیخ کی خدمت،بدگمانی، سفر فائدہ

( ,مجلس برمکان تنویر صاحب,کراچی، )

Download

 


November 20, 2023

19.11.23 Itwar Majlis ( Ziker , Libaas Sunnat , Naat , Shaikh sy Door Rahna ,Aitiraaz karna , Adaab e Shiekh p khaas Majlis, Islah na Karwana )

ذکر ، لباس سنّت ، نعت شریف ، شیخ سے دور رہنا اعتراض کرنا، آدابِ شیخ خاص

( ,مجلس برمکان تنویر صاحب,کراچی، )

Download

 


November 17, 2023

12.11.23 Itwar Majlis ( Zikr , Hzwala rah kay Dua walay Ashar , Allahwalon aur Shiekh say badgumani ka wabaal)

ذکر ، دعائیہ اشعار، اللہ والوں اور شیخ سے بدگمانی کا وبال

( ,مجلس برمکان تنویر صاحب,کراچی، )

Download

 


June 14, 2023

10-11 June 2023 ( Hyd , Tando Muhammad Khan , Baqar Nizamani Dard e Dil Bayans)( Shiekh sy Faizyaab Huna, Ishqe Majazi ,Smart Phone, Akhlaq Per)

سفر بیانات جون۲۰۲۳

( , نظامانی، حیدرآباد , ٹنڈومحمّد خان، )
***************************************
شیخ کے ساتھ کیسے؟ تنہائی میں کیسے؟ عشقِ مجازی کے دھوکے میں مت پڑیں

( مدنی مسجد, پردہ سے خواتین , بعد ظہر )
Download
علماء و طلباءمیں درد بھری باتیں:علم کا نور نفس و شیطان گناہ سے ضائع کرنا چاہتا ہے،توبہ کرنا

( جامعہ انوار القرآن ، ٹنڈو محمّد خان ، بعد عصر: ، )
Download
شیخ کا دردِ دل کیسے ملے گا؟ خونِ تمنّا نظر نہیں آتا، حقوقِ شیخ

( جامع مسجد نظامانی، بعد مغرب )
Download
سکون کی تلاش، شیخ سے تعلّق کیسا؟ نفس کی چالاکیاں

( مسجد جنّت الفردوس، بعد عشاء ,نظامانی، )
Download
شانِ رحمت سے پڑھانا، مدرسہ کی چھٹّیوں میں خاص سمارٹ فون سے بچنا، ،

( ڈگموری حفظ کا مدرسہ ، بعد فجر ,نظامانی، )
Download بیانات ابھی مزید ڈالے جائینگے Uploading Of BAYAN is in process

January 24, 2021

24.1.21 Hazratwala Rahmtullah alaihi aur Hz Meer sb Rahmatullah alaihi ka Ishq e Shiekh aur Shiekh sy Wafadaari, Mutalliqin kay liyay khaas

حضرت والا شیخ العرب والعجم مجددِ زمانہ رومیٔ ثانی حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ اور حضرت اقدس جناب سید عشرت جمیل میر صاحب دامت برکاتہم عالیہ کی شیخ سے وفا داری،اور عشق شیخ ، متعلقین کے لیے

برمکان علی اختر صاحب ،کراچی، )
Download

March 2, 2020

24-26 feb 2020 Fajer Majalis ( Susti ka ilaj , Allahwalon sy badgumani p dard bhari majlis)

مجالس فجر ، ۲۴ فروری سے ۲٦ فروری ۲۰۲۰

( کراچی ، برمکان تنویر صاحب, )
***************************************
سفر سندھ کے احوال، سستی چھوڑ دیں

( ،1.2.20،بعدفجر)
Download
ملفوظات الھامات ربانی سے

( ،25.2.20،بعدفجر)
Download
اللہ والوں سے بدگمانی پر درد بھری مجلس

( ،26.2.20،بعدفجر)
Download

January 24, 2019

13.1.19 Khana Sunnat. Shiekh sy Maafi Mangnay Ka Tariqa o Adab

کھانے کی سنت،شیخ سے معافی مانگنے کا طریقہ و ادب

( ( اصلاحی مجلس، برمکان علی اختر صاحب،کراچی)
Download

September 10, 2018

9.9.18 Zikr,Khana ki Sunnat,Mureed kabhi Mayos na Hun, Shiekh Ka Faiz,Ashaar

ذکر،کھانے کی سنت،مرید کبھی مایوس نہ ہوں،شیخ کا فیض ،اشعار

( (اصلاحی مجلس، برمکان علی اختر صاحب،کراچی))
Download

July 24, 2017

23.07.2017_Gunah Chornae par beyan

گناہ چھوڑنے پر بیان

( مدرسہ فیض القرآن ، بعد عشا،حیدرآباد)

Download