Live Majlis

Live Majlis Only Audio

 Every Sunday Bayan Timings

Listen Live Broadcast on Sunday 2 :45 pm to 4pm(Pakistan Standard Time)

***************

 

20 - 17-18 Feb 2024 (Umerkot , Khokhrapar , Thar Islahi Safer o Bayanat Recordings) ( Thar main Dard e Dil Bayanat, Ahbaab sy baatain, Smart phone, Tooba,Taqwa, Falestine Dua, )

***************

Audios (All Bayanat)

February 28, 2015

28.2.15 Dard e dil zikr,Tauba k liyay 5 kaam,ghum uthany p ashaar

مجلس ذکر،توبہ کی پانچ باتیں،اشعار غم مولا

-(متعلقین میں،حضرت شیخ کے گھر میں)


Download

February 26, 2015

22.2.15 Hazratwala majlis my Hazrat Shiekh (Ashaar)


 حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں حضرت شیخ دامت برکا تہم        


-  حضرت میر صاحب دامت برکاتہم کے   کے اشعار ,


پردہ عیبوں کا مرے،وقف غم رہ گئے،وہ اپنی ساتھ بس  خدا کا نام لے کے چلتے ہیں سنائے





Download


مجلس۲۲ فروری ۲۰۱۵ء:خونِ تمنا سے دلِ ویران آباد ہوتا ہے    



اصلاحی مجلس کی جھلکیاں
مجلس کے آغاز میں جناب ممتاز صاحب نے حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم نے  اشعار پیش فرمائے، بعد ازیں جناب کمال صاحب نے حضرت کے اشعار سنائے۔ اشعار کے بعد حضرت والا مرشد ی و مولائی سید عشرت جمیل میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے اور نیا وعظ، مواعظِ اختر نمبر ۳۹ بعنوان’’ قلبِ شکستہ کی تعمیر‘‘ پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو سنایا۔آج کی  مجلس کا دورانیہ تقریباً ۵۰ منٹ رہا۔

February 24, 2015

22.2.15 Dars e Masnavi, Allahtalah ka Karam aur Auliya ka Noor

درس مثنوی، اللہ تعالیٰ کا کرم اور اولیاء کا نور

-(متعلقین میں،حضرت شیخ کے گھر میں)


February 23, 2015

21.2.15 Hazratwala Meer sb db Majlis my Hazrat Sheikh Db (Ashaar)


حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں حضرت شیخ دامت برکا تہم 

 -( حضرت والا رحمۃ اللہ  علیہ کے اشعارخون کا سمندر، مہربانیاں جیسی قربانیاں، غم  فراق مسرت وصال   ،   سنائے)

بیت میر ،کراچی



Download


مجلس۲۱ فروری ۲۰۱۵ء:اخلاصِ نیت کی اہمیت!


اصلاحی مجلس کی جھلکیاں
مجلس کے آغاز میں جناب کمال صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار پیش فرمائے، بعد ازیں حضرت والا مرشد ی و مولائی سید عشرت جمیل میر صاحب دامت برکاتہم کے اشعار بھی نذرِ سامعین کئے۔ تقریباً ۳۸ منٹ تک یہی سلسلہ رہا۔ اشعار کے بعد حضرت والا نے بوجودہ ضعف اپنے کمرۂ مبارک سے نیا وعظ، مواعظِ اختر نمبر ۴۴ بعنوان’’ اہل علم اور تزکیۂ نفس کی اہمیت‘‘ پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو سنایا۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۱ گھنٹہ رہا۔

19.2.15 Hazratwala Meer sb db Majlis my Hazrat Shiekh Db


حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں حضرت شیخ دامت برکا تہم 

 -( حضرت والا رحمۃ اللہ  علیہ کے اشعارمناجات   ،   سنائے)

بیت میر،کراچی


 Download


مجلس۱۹ فروری ۲۰۱۵ء:

گناہ سے بچنے کا غم اُٹھاناغذائے اولیاء ہے!



اصلاحی مجلس کی جھلکیاں
 آج حضرت والا  دامت برکاتہم بوجہ ضعف مجلس میں تشریف نہیں لاسکے تھے۔مجلس کے آغاز  کمال صاحب  نے    حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کےاشعارِ عارفانہ  پیش کیے۔  بعد ازیں جناب ممتاز صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کا نیا وعظ، مواعظ اختر نمبر ۴۳ بعنوان’’ صاحبِ نسبت علماء کی خوشبو‘‘ مجلس میں پڑھ کر سنایا،۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۴۵ منٹ رہا۔

18.2.15 Hazratwala Meer sb db Majlis my Hazrat Shiekh Db

حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں حضرت شیخ دامت برکا تہم 
 -( حضرت میر صاحب دامت برکاتہم کے  مدح  شیخ  کے اشعار  سنائے)
بیت میر،کراچی

مجلس۱۸ فروری ۲۰۱۵ء:

اہل اللہ کی صحبت میں کتنا رہنا چاہئے ؟




اصلاحی مجلس کی جھلکیاں
مجلس کے آغاز میں سلیم نور صاحب  نے    حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کےاشعارِ عارفانہ  پیش کیے۔ بعد ازیں کمال صاحب نے حضرت مرشدی سید عشرت جمیل میر صاحب دامت برکاتہم   کے اشعار  پیش کئے۔ اشعار کے اختتام پر حضرت والا دامت برکاتہم  مجلس میں رونق افروز  ہوئے، سلام فرمایا اور حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کا نیا وعظ، مواعظ اختر نمبر ۴۳ بعنوان’’ صاحبِ نسبت علماء کی خوشبو‘‘ مجلس میں پڑھ کر سنایا، درمیان درمیان میں ملفوظات سے بھی نوازا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۵۵ منٹ رہا۔مجلس کے بعد نیا وعظ تقسیم بھی کیا گیا۔

February 20, 2015

15.2.15 Jaan laga ker nazer ki hifazat karain

جان لگا  کر نظر کی حفاظت کرنا پر  بیان

(بیان خانقاہ اختریہ،حیدرآباد)


Download

February 19, 2015

15.2.15 Suhbat e Ahlullah o Khoon e Tamanna, Noor main dooba hoa bayan

صحبت اہل اللہ و خون تمنا

-(  مختصر بیان-نور میں ڈوبا ہؤا-پردہ سے عورتیں بھی)

(بیان خانقاہ اختریہ،حیدرآباد)


Download

15.2.15 Gunah sy lazzat e ibadat nahin rahti, Rizq my tangi or kam my mushkilaat hoti hain

گناہ کے نقصانات پر درد بھرا بیان

-(  گناہ سے لذت عبادت نہیں رہتی،رزق میں تنگی،ہر کام میں مشکل ہوتی ہے)

(بیان خانقاہ اختریہ،حیدرآباد)


Download

14.2.15 Muhbbat e Shiekh, Tooba ki iqsaam ,mutalliqin main

محبت شیخ ،توبہ کی اقسام،معاملات کی صفائی

-(متعلقین میں عشاء بعد،حضرت میر صاحب دامت برکاتہم کے اشعار بھی سنائے)

(بیان خانقاہ اختریہ،حیدرآباد)


Download

February 18, 2015

14.2.15 Parda, Taqwa, Huquq, Aurton my bayan

پردہ ،تقویٰ،سنت پر بیان

-(عورتوں میں پردہ سے)

(بیان طلعت صاحب،حیدرآباد)


Download

February 17, 2015

14.2.15 Saber,Shuker, aur Allahwalon sy doori bawaja e doosti fasiq

محبت بھری نوروالی متعلقین میں باتیں

-(صبر،شکر،اہل اللہ کے ساتھ فاسقوں کی دوستی کا نقصان)

(بیان خانقاہ اختریہ،حیدرآباد)


Download

February 11, 2015

10.2.15 Hazratwala Meer sb db Majlis my Hazrat Shiekh db

                        حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم عا لیہ مجلس میں حضرت شیخ دامت برکاتہم
Download

مجلس۱۰ فروری ۲۰۱۵ءاہل اللہ کےدرجاتِ قرب!


اصلاحی مجلس کی جھلکیاں
مجلس کے آغاز میں جناب تائب صاحب دامت برکاتہم کےاپنے اشعارِ عارفانہ پیش فرمائے۔اشعار کے بعد حضرت والا دامت برکاتہم نے بوجہ ضعف اپنے کمرۂ مبارک میں حاضرینِ مجلس کو بلوالیا اور وہیں سے نیا وعظ، مواعظِ اختر نمبر ۴۱ بعنوان’’ غمِ راہِ مولیٰ کی عظمت ‘‘ جناب کمال صاحب سے پڑھوایا، اور درمیان درمیان میں ملفوظات بھی ارشاد فرمائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ایک گھنٹہ رہا۔

February 9, 2015

8.2.15 Namaz e Hajat tareeqa,Saber kay 5 Parchy

نماز حاجت کا طریقہ،صبر کے ۵ پرچے

بیان برمکان علی اختر صاحب،کراچی


Download

February 2, 2015

1.2.15 Parda karnay main har ghum ko utha lo

اشعار، پردہ کرنے میں ہر غم کو اٹھا لو 

بیان برمکان علی اختر صاحب،کراچی 


Download

31.1.15 Hazratwala Meer sb db majlis my Hazrat Shiekh db


                    31/1/15 حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں حضرت شیخ دامت برکاتہم
                                                                        بیت میر ،کراچی

Download

مجلس کے آغا ز میں حضرت والا دامت برکاتہم کے حکم پر جناب کمال صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے عارفانہ اشعار پیش کئے ، بعد ازیں جناب ثروت صاحب نےبھی حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے۔ اشعار کے بعد حضرت والا نے فرمایا کہ وعظ نمبر ۳۸’’ فیضان ِ صحبتِ اہل اللہ‘‘ میں Dialysisکے کمرے سے ہی لیٹے لیٹے سنا دوں گا کیونکہ Dialysis بہت دیر سے ختم ہوگا۔ لہٰذا حضرت والا نے نہایت درد بھرے انداز میں حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے وعظ پڑھ کر سنانا شروع کیا۔ تسہیل میں بہت مفید مضامین بیان فرمائے ، خصوصاً  بیویوں سے حسن ِ اخلاق کے حوالے سے نہایت قیمتی ارشادات فرمائے۔